یہ جو انبکس میں Hi , Hi کرتے ہیں
ان سے گزارش ہے اتھے مرو پوسٹ تے۔
ادھر بریانی نہیں بانٹی جارہی 😶😶
معصومانہ سوال!!!!!
آپ خود کو سمجھتے کیا ہے 🙈😂🙄
میں آج تک لاہور نہیں گیا😭😥😞
آپ کے پاس تین چیزیں ہیں
مجھے کیا دیں گے
1.دل ❤
2.دعا 😍
3.دوستی 🙈
جواب لازمی..😔
🌹جس محفل میں آپ کی🌹 باتوں کا کوئی عزت نہ ہو
اس محفل میں آپ کا❤ خاموش رہنا ہی بہتر ہے❤
ہر نگر نگر ہر گلی گلی سب ے بولو نہرہ علی علی🍀🍀🍀
سارے آ حیدرییاں آ اسی علی علی کینا دم دم ہر ویلے آسا علی علی کہنا ہے🍀🍀🍀
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😔
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے___________!
#سرکار
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا___________!!!💔💔☹
ALLAH HAFIZ
ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﻮ ﻓﻮﻥ ﺳﻤﺠﮫ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﮨﻮ
ﺑﯿﭩﺎﺗﻢ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ🤣😂
آج صبح صبح ہی ایک فقیرنی مجھے چاچا بول کے چلی گٸی 😤😒
حد ہی ہو گٸی یار🙁
ﻭﮦ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ
ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺑﻮﺗﻞ ﭘﯿﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ؟ 😅
آپ کے سکول کا نام کیا ہے یا تھا؟
دیکھتے ہیں پاکستان میں کس کس نام کے اسکول ہیں🤔
اور کس کس کو یاد ہے اپنے سکول کا نام 🤔
Apke paas kon nahi hai ?
🚫Father
🚫Mother
🚫GF
🚫BF
🚫Sister
🚫Brother
🚫Friend😏😏😏
Gud Eveings