میں آپ سےپیار کرتی ہوں ابھی بھی وقت ہے تم مجھے اپنا لو میں آپ سےپیار کرتی ہوں میں آپکو دنیا کا ہر سکھ دوں گی تم اپنے دل سے پوچھو کسی کی نہ سنو میں تمہارا ہر قدم پر ساتھ نبھاؤں گی میں مَر کر بھی تمہارا ساتھ نبھاؤں گی تم مجھ سے مِلو تو سہی کسی سے ڈرنا نہیں میں سب سے نمٹ لوں گی میں تمہارے سب دکھ سمیٹ کر تمہاری زندگی کو حَسِین اور خوبصورت بن