کہتے ھیں محبت تین طرح کی ھوتی ھے
ایک وہ جو آپکو ملا اور بس قبول کر لیا
یہ نصیب ھوتے ھیں
🍁
دوسری وہ جسے آپ نے چاھا اور وہ انسان
آپ کو مل گیا
یہ ھوتے ھیں مقدر
🍁
اور تیسری محبت وہ ھوتی ھے
کہ آپکو پتہ بھی ھوتا ھے کہ آپ اُس انسان
کو حاصل نہیں کر پاٶ گے
پھر بھی اُس انسان سے دل و جان سے
محبت کرتے رھنا
اِسے کہتے ھیں عشق
اور عشق بڑا ھی بے رحم ھوتا ھے
🍁🍁
ٹاٸم پاس اور سچی محبت کا فرق
🍁
ٹاٸم پاس کرنے والے مرد
کو کوٸی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کیسا لباس
پہنتی ھیں کہاں جاتی ھیں کس سے ملتی
ھیں اور کس سے باتیں کرتی ھیں
🍁
سچی محبت کرنے والا مرد
آپ کے لباس پر تنقید کرے گا
آپ کے کہیں جانے کسی سے ملنے یا پھر
کسی سے بات کرنے پر روک ٹوک کرے گا
🍁
اے بنت حوا اپنے مخلص محسن کو نہ گنوانا
نُقص نکالتے ھیں لوگ اِس قدر ھم میں
جیسے اُنہیں خُدا چاھٸیے تھا اور ھم انساں نکلے
🍁🍁
تم اگر روٹھے ھوٸے ھو تو چلو لوٹ آنا
اور اگر بھول گٸے ھو تو پھر آباد رھو
🍁🍁
میں بہت دیر اب اس دنیا میں
زندہ نہیں رھونگا
👇
https://youtu.be/OYo_prSzJGA?feature=shared
🍁🍁
کچھ موتیں یوں بھی واقع ھوتی ھیں
👇
https://youtu.be/JgD5jNL-IxY?feature=shared
🍁🍁
نکالو تو پھر نوچ کے نکالنا دل سے
میں زرا سا بھی رہ گیا تو بہت یاد آٶنگا
🍁🍁
مجھے شکایت اُن لوگوں سے نہیں ھے
جنہوں نے مجھے کبھی نہیں سمجھا
نہیں وہ تب بھی نہیں سمجھتے تھے
اور اب بھی نہیں سمجھتے
🍁
شکایت مجھے اُن لوگوں سے ھے
جنہوں نے مجھے اک وقت پہ خود سے سمجھا
بہت سمجھا میری امیدوں سے بڑھ کر سمجھا
اور پھر جب دھیرے دھیرے مجھے ایسا لگنے لگا
کہ چلو کوٸی تو سمجھتا ھے
اچانک اک دن اُنہوں نے سمجھنا بند کر دیا
جو انسان ایک وقت پر
میری خاموشی تک پڑھ لیتا تھا
آج اُسے میرے آنسو تک نہیں دِکھتے
صحیح کہتے ھیں کہ ھمیں سب سے گہرے زخم کوٸی پراٸے نہیں بلکہ اپنے ھی دیتے ھیں
🍁🍁
اگر دعاٸیں رد نہیں ھوتیں ؟
تو پھر مجھے شدت سے اُس دن کا
انتظار ھے جس دن میرے خالی ھاتھوں
کو میری دعاٶں کی قبولیت سے بھر دیا
جاٸے گا اَن گنت دعاٸیں میرے ھاتھوں
میں ھونگی اور میری آنکھیں تیری قربت کی
دعا پر مرکوز ھونگی
میں اُس دن بے تحاشہ ٹوٹ کے رو دونگا
اور روتے روتے اپنے صبر کا اجر پاکر
تیری سمت بڑھتے قدموں سے
تجھے قُوّتِ صدا سے پکاروں گا
عاٸشہ ___ میں عادل
🍁🍁
وہ جہاں آخری سانس رھتی ھے نا
میں نے چُپ چاپ وھی رکھ لیا ھے تمہیں
🍁🍁
مجھ کو رُلا کر وہ بھی رویا تو ھوگا
منہ اشکوں سے اُس نے بھگویا تو ھوگا
🍁
یارو اگرچہ کچھ نہ کیا حاصل پیار میں ھم نے
ہمیں کھو کر اُس نے بھی کچھ کھویا تو ھوگا
🍁🍁
کیا خوب یہ انا ھے کہ کشکول توڑ کر
اب تک کھڑے ھوٸے ھیں وھی ھاتھ جوڑ کر
🍁
اُس کے علاوہ کوٸی ھمارا نہیں یہاں
جاٶ کوٸی خُدا کو بُلا لاٶ دوڑ کر
🍁🍁
آج ماضی کا دفتر کھولا ھے
اور تم یاد بہت ھی آٸے ھو
🍁🍁
17aug 2023 1:10am
میں تیرے بعد زمانے کی دھوپ سے بچ کر
کسی کے ساٸے میں جاٶں تو چھاٶں چبھتی ھے
🍁🍁
بچھڑنے والے اللّٰہ تجھے آباد رکھے
تیرے بعد ناز نہ اُٹھاٸے گٸے مجھ سے
تیرے بعد کسی کو منایا نہیں میں نے
مجھے تم کبھی بھی بُھلا نہ سکو گے
🍁
https://youtu.be/B21O_RSjUn4
میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے
زہر یہ میرے لہو میں اُتر گیا کیسے
🍁
https://youtu.be/zEA8F2vcVn0
جُرم کس کا تھا سزا کس کو ملی
کیا گٸی بات پہ حُجت کرنا
کون چاھے گا تمہیں میری طرح
اب کسی سے نہ محبت کرنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain