فیس بک استعمال کرتے ہوئے بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں
🍁
دوست احباب ہو یا فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوئے اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر کافی پریشانی و شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
کبھی فیس بک اس چیز سے بچی ہوئی تھی مگر اب ریٹنگ کے چکر میں ہر کوئی غیر اخلاقی ویڈیو بنا رہا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
(1) Facebook Settings >
(2) News Feed >
(3) Reduce >
(4) Sensitive Content >
(5) Reduce more
دعاؤں میں یاد رکھیں
اپنے فیس بک کی سیٹنگ تبدیل کیجیئے اور شئیر بھی کیجیئے
جزاك اللهُ
تُو کبھی دیکھ جُھلسے ھوٸے صحرا میں درحت
ایسے جلتے ھیں وفاٶں کو نبھانے والے
🍁🍁
بدن سے روح کا جانا ھم دیکھ چکے عادل
ھم یونہی تو بدمزہ نہیں ھوٸے عادل
کہ ھم نے بھی اک خوب سیرت کو
چاھا تھا دل کی گہراٸیوں سے
پلکوں کی نزاکت پر بٹھایا تھا اُس
شوخ بلبل کو
زمانے سے لڑ کر رب سے الجھ کر
اسے اپنا بنانے کا عہد اکثر نبھایا ھے
کہ بعد صدیوں کی مسافت کے بھی
وہ دلبر اپنا نہیں پرایا ھے
مختصر کہانی
جسے دیکھا اُسے مخلص جانا
نگاھوں نے بڑے دھوکے دٸیے صاحب
🍁🍁
اک ایسا بھی سفر کروایا زیست نے
جس میں پاٶں نہیں دل تھک گیا میرا
🍁🍁
تجھکو بھی زعم سا رھتا تھا مسیحاٸی کا
اور ھم بھی تیرے بیمار ھوا کرتے تھے
🍁🍁
یہ اندھیرے تو سِمٹ جاٸیں گے اک دن
یاد آٸے گا تجھے مجھ سے گُریزاں ھونا
🍁
Sonofaziz
🍁🍁
https://fb.watch/m9epjPs7dO/?mibextid=stJ4ZC
ھاں دی تھی بد دعا میں نے
🍁
جیسے ایک ماں حالتِ غصہ میں اپنے بچے کو کہہ دیتی ھے مر جا میری بلا سے
🍁🍁
https://www.facebook.com/yasmin.alam.73/videos/1134436327948266/?mibextid=stJ4ZC
دنیا میں چند ھی محبتیں خالص ھیں
جنکا نعم البدل کوٸی نہیں کوٸی بھی نہیں
جیسے اللّٰہ کی اپنے بندے سے
نبی کریم ﷺ کی اپنی امت سے
ایک ماں کی اپنے بچے سے
اور میری جانِ عادل سے
🍁🍁
دنیا کا مضبوط سے مضبوط مرد بھی
اپنی عورت کی بیوفاٸی سے ٹوٹ جاتا ھے
وہ بیوفا ھے تو کیا مت کہو بُرا اُسکو
کہ جو ھوا سو ھوا خوش رکھے خُدا اسکو
نظر نہ آٸے تو اسکی تلاش میں رھنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اُسکو
وہ سادہ خُو تھا زمانے کے خم سمجھتا کیا
ھوا کے ساتھ چلا لے اُڑی ھوا اُسکو
وہ اپنے بارے میں کتنا ھے خوش گُماں دیکھو
جب اُسکو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اُسکو
وہ بیوفا ھے تو کیا مت کہو بُرا اُسکو
کہ جو ھوا سو ھوا خوش رکھے خُدا اُسکو
بات ختم ھوگی قبر کی مِٹی پر
میں تجھے زندہ بھول نہیں سکتا
🍁🍁
میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم
میرے اپنے چراغ مجرم ھیں
معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دنیا
جو کر گٸے برباد اُنہیں عید مبارک
عورتوں پر کبھی یقین مت کرنا
مردوں کیلٸے وہ موت ھوتی ھیں
قبول کرے تو شوھر بنا کر مارتی ھیں
ٹُھکرا دے تو دیوانہ بنا کر ____ 👎
🍁🍁
https://fb.watch/krdnhCvWKp/?mibextid=YCRy0i
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain