Damadam.pk
Adnan-Chandio's posts | Damadam

Adnan-Chandio's posts:

Adnan-Chandio
 

آ ج کل کی محبتیں،😥😥
مکمل ہو گئی محبت
چلو اب کپڑے پہن لو

Adnan-Chandio
 

ہر شخص یہاں دلفریب ہے ❤
ہر دلفریب اک فریب ہے 🔥

Adnan-Chandio
 

شرم دہشت جھجھک پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
آپ. وہ. جی. مگر.. یہ سب کیا ہے
تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں ..
جون ایلیاء

Adnan-Chandio
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹ وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔 I

Adnan-Chandio
 

*کُچھ نہیں، کُچھ بھی نہیں، گَر تیرا کردار نہیں*
*تُو ، فلاں اِبنِ فلاں ہے ، یہ تو کوئی معیار نہیں*

Adnan-Chandio
 

محاذ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہے،🖤
تو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا.🙄🖤

Adnan-Chandio
 

زندگی کٹھن ہی سہی..!!
گزارا کیجیے، گزار دیجیے..!!
”جون ایلیاء“

Adnan-Chandio
 

میں جو مدہوش ہوا ہوں جو مجھے ہوش نہیں
سب نے دی بانگِ محبت کوئی خاموش نہیں
میں تری مست نگاہی کا بھرم رکھ لوں گا
ہوش آیا بھی تو کہہ دوں گا مجھے ہوش نہیں
تو نہیں ہے نہ سہی، کیف نہیں غم ہی سہی
یہ بھی کیا کم ہے کہ خالی مرا آغوش نہیں
رہ گیا ہوں ترے جلوؤں میں جو میں گم ہوکر
ہائے دنیا یہ سمجھتی ہے مجھے ہوش نہیں
درِ جاناں پہ مجھے کرنے دے سجدے زاہد
ہاں مجھے ہوش نہیں، ہوش نہیں ، ہوش نہیں
آگئے ہیں ترے جلوے جو مقابل میرے
میں تومیں ہوں، مری نظروں کو بھی کچھ ہوش نہیں
چاک دامن کو مرے دیکھ کے حیراں کیوں ہو
ہوش کی بات تو یہ ہے کہ مجھے ہوش نہیں
جانِ صدہوش تھی شاید کہ مری بےہوشی
ہوش آیا ہے تو کہتا ہوں مجھے ہوش نہیں
ہائے بہزاد یہ عالم نہ سمجھ میں آیا
اب مجھے ہوش جو آیا تو انہیں ہوش نہیں 🥀🔥
( بہزاد لکھنوی)

Adnan-Chandio
 

کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
احمد فراز

Adnan-Chandio
 

اس نے کہا...🙊
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے

Adnan-Chandio
 

ايھو جيڪو عشق آ ڏاڊو مشھور آ 🍁
انھي ڏنو سور آ انھي ۾ سرور آ 🖤

Adnan-Chandio
 

*زندگيء ۾،
وڏو ماڻهون ٿيڻ کان اڳ
سٺو ماڻهون ٿيڻ جي خواهش رکندا ڪريو.*

Adnan-Chandio
 

*صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے*
*تمہارے سامنے ہے مثال میری* 🙂💔
جون ایلیاء 🖤

Adnan-Chandio
 

صرف آواز اور لفظ نہیں,,, ♨️
میری چپ بھی تجھے پکارتی ہے,,, 🥀

Adnan-Chandio
 

مجھ کو انتظار تیری دستک کا ہے
موت کو کیا ہے وہ تو ایک دن آنی ہے

Adnan-Chandio
 

انسان اوقات سے زیادہ منہ تب کھولتا ہے
جب گول گپے کھاتا ہے۔
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی
بتادوں۔
😀😀😂😂

Adnan-Chandio
 

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنی
تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا
ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں
میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا
زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
تیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا

Adnan-Chandio
 

بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کے
ہماری زندگی برباد کر کے
پلٹ کر پھر یہیں آ جائیں گے ہم
وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کر کے
رہائی کی کوئی صورت نہیں ہے
مگر ہاں منت صیاد کر کے
بدن میرا چھوا تھا اس نے لیکن
گیا ہے روح کو آباد کر کے
ہر آمر طول دینا چاہتا ہے
مقرر ظلم کی میعاد کر کے

Adnan-Chandio
 

جڏهن بک دروازو کڙڪائيندي آهي ,ته عقيدا درين مان ڀڄي ويندا آهن .
-فرينچ چوڻي .

Adnan-Chandio
 

ایمان والوں کی نگری میں
کیوں اتنی بے ایمانی ہے؟