Damadam.pk
Adnan-ali786's posts | Damadam

Adnan-ali786's posts:

Adnan-ali786
 

hi Aslam o ailekum 💕
I'm new here dmd please fellow me please friends support me?

Adnan-ali786
 

قبر کو میری دیکھ کر انجان بن گیا...😔
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا💔
Adnan Aatish

Adnan-ali786
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻭﻋﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻧﮯﻣﺰﺍﻕ
ﺳﻤﺠﻬﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺰﺑﺎﺕ
ﺳﻤﺠﻬﺎ
ﮔﺰﺭﯼ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﻻﺵ
ﻣﯿﺮﯼ
ﺍﺱ ﭘﺘﻬﺮ ﺩﻝ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﻬﯽ ﺑﺎﺭﺍﺕ ﺳﻤﺠﻬﺎ
sad .....
"Adnan Aatish"

Adnan-ali786
 

کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!!
💔

Adnan-ali786
 

"کچھ روز تو کرتے ہیں بڑی شدت سے محبت"🌸❤️
"پھر اپنی اوقات پہ آ جاتے ہیں لوگ"!🌺❤️
_________💕💯
good night , sweet dreams and take care...

Adnan-ali786
 

میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈
تارا واپس جا کے جڑ گیا
😢😢😢🙄😑😭😭

Adnan-ali786
 

juma Mubarak ho ap sb ko
my dear friends ......
always be happy rahao.....

Adnan-ali786
 

💕💞 Good Morning Have a nice day,.........

Adnan-ali786
 

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕
........"N"........

Adnan-ali786
 

میرے محبوب کی عادت تھی مسکراہٹ دینا اے صنم
اس کی مسکراہٹ کو سمجھ لینا عبادت تھا اے صنم
Good night & take care....

Adnan-ali786
 

مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ........!!!!!!

Adnan-ali786
 

🙋لڑکیوں سے پہلا #کلمہ سنو تو نہیں آئینگے😂
600 #کریموں کے نام پوچھو #فرفرفرفر سنا دینگی😁
Agree🤪
Girls.........!!!!!!

Adnan-ali786
 

کسی اور کی جگہ باقی ___ نہیں ہے
مجھ میں...!!❤️
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم
ہوتے ہیں...!!❤️
" Adnan Aatish"

Adnan-ali786
 

قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں
اے دوست
جسکی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا اور جسکو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا۔۔۔۔
**Have A Nice Day** Jumma Mubarak***""'.....