Damadam.pk
Adnan_jutt's posts | Damadam

Adnan_jutt's posts:

Adnan_jutt
 

مآنا کے مجھے نہیں آتا ❌
کسی کا دل جیتنا💯
مگر یہ بتاؤ 🔥
یہاں دل ہے کس کے پاس💔

Adnan_jutt
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے

Adnan_jutt
 

سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو

اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے

Adnan_jutt
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤

Adnan_jutt
 

ہم بورے لوگ ہیں 👎
صاحب
بورے وقت میں کام اے گے💪

Adnan_jutt
 

ارے واہ
یہ حسین موسم
یہ بارش⛈️
یہ ہواآئیں🌧️
لگتا ہےمحبت نے آج کسی کا ساتھ دیا ہے👫

Adnan_jutt
 

میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشاں تو دیکھو.......
کس طرف لوٹ گیا ... خواب میں آیا ہوا شخص.....؟

Adnan_jutt
 

نفرتوں کہ ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے ھیــــں کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے👌💯❤

Adnan_jutt
 

تم کہاں ہوں میرے پاس تو آؤ
میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے
# 🔥🔥🔥

Adnan_jutt
 

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ھو گا۔۔۔۔
جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں۔۔۔۔

Adnan_jutt
 


تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
❣وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں

Adnan_jutt
 

جلد باز بہت ہوں_____مگر یقین کرو..
تمہارے خواب____تسلی سے دیکھتا ہوں!!_gud ni8

Adnan_jutt
 

```کوئی مفت بھی دے تو مت لینا```
*Ulfat___+**
```_دل ابھی اور بھی سستے ہونگے...._```

Adnan_jutt
 

امید ھےکے وہ دن بھی کبھی آئیںگے____سن لوتم
ھم تم سےملیں گےاور_______سرے عام ملیں گے

Adnan_jutt
 

ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی ۔♥
ہم وہ حکیم ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں ۔🔥 🔥

Adnan_jutt
 

کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔

kab ay ga ya din sochooo
A  : kab ay ga ya din sochooo - 
life line
A  : life line - 
Adnan_jutt
 

لوگوں کے چہرے ماشاللہ🔥
اور دل استغِرُاللہ💔

Adnan_jutt
 

خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب💋❤
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو💋❤