*محبتوں میں روٹھنے اور منانے کا عمل رُک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتی ہے۔* 🖤
~ *بانو قدسیہ*
دنیا ایسے لوگوں سے بھری ہے جن کے دل اپنوں کی وحشتوں سے چھلنی ہیں...
😕✨
آنکھوں کی نمی ہے توں 🥹🥀
ملال کیسا شکستگی کا
اُسے تو ھونا ہی تھا کسی کا.....🥀🌚
سردی سے بچنے کے لئے ایک دوسرے سے جلتے رہیں ...🤗😊
Shukreaa😂
Abhi ap ke koi followers nahi hain.... 🫠🫠🥹
اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اُجالا نہ لاسکو
تو کوئی بات نہیں لیکن " اندھیروں" سے صلح نہ کرنا 🖤
🥀
“زندگی بہت خوبصورت ہے…
بس آپکی جیب خالی نہ ہو!
🤗🤗😂
😾🥀
😇🫠😇🫠😇🫠😇🫠🫠😇🤝🫡
یہ کیا کے سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فراز تجھ کو نہ آئی محبتیں کرنی۔۔۔۔... 🌚💫