اسلام آباد ماڈل ٹاون میں ۔ مسجد توحید کو آج شہید کیا گیا ۔ 😭😭😭افسوس صد افسوس😭😭😭. ہندو کے لئے مندر سرکارى زمین پر حکومت تعمیر کرے حکومتى رقم پر۔ ہندوں کے مندر کے لئے حکومت زمین اور پیسے سرکارى خزانے سے دے۔ مگر مسلمانوں کے مسجد کو گرایا جائے شیہد کیا جائے جو چنده کے پیسے سے مسلمانوں محنت کرکے تعمیر کیا۔ لال مسجد پر حکومت نے دلخراش آپریشن کیا لال مسجد پر پابندی لگائے۔ اب ہم خاموش تماشى نہیں بنےگے۔ مندر کے تعمیر نا منظور نا منظور. جو سچا مسلمان ہیں وه آگے شیئر کرے