چھوڑو پائل کو بھی,کنگن کو بھی, چوڑی کو بھی
کچھ تذکرہ کرتے ہیں ان کے ہونٹ پہ تل کا
تمھارے پوچھ لینے سے _نہ جی اٹھتے نہ مرجاتے
عیادت رسم دنیا تھی_چلے آتے تو کیا ہوتا
💔💔💔😰
دھیرے دھیرے اپنا بنا رہا ہے کوئی
پیار کے سہانے سپنے دکھا رہا ہے کوئی
"اے خدا"
یہ سچی محبت ہے؟😳
یا👇
چونا لگا رہا ہے کوئی!!!😂😂
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂