مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا 💕 دوست 💕 �ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ھے
تمام مسلمانوں کو شب معراج بہت بہت مبارک ہو 🙂 یااللہ پاک!! اس رات کے صدقے سے ہم سب کے گناہوں کو بخش دے😥 اور ہم سب کو معاف فرما دیں 😥 ساری دنیا کو اپنے عذاب سے بچا لے 😥 اور سب کو اپنی حفاظت میں رکھ 😥