Good morning guys
کچھ کھیل نہیں ہے عشق کی لاگ
پانی نا سمجھ یہ آگ ہے آگ
🌹🌹
Follow to follow guys
بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیئے بغیر،،
وہ لوگ جہنیں ھم زندگی بھر پا نہیں سکتے..😞
زمانہ مجھ کو دیتا ہے زوال کی دھمکیاں
نہ جانے کو نسا مجھ میں کمال دیکھا ہے
Aadi QureShi👌👌👍
لفظ.فیسبک
تشریح.جھوٹی محبتوں کا لنڈا بازار 😁😀😂😂
در سے تیرے وابستگی
دونوں جہاں کی بہتری
نسبت تیری یا مصطفیٰ
ایمان کی پہچان ہے
🌹🌹🌹
Good night guys
میرے سر کی قسم نہ کھایا کرو
اس میں پہلے ھی درد رھتا ھے
۔
Follow to follow
Follow karo sweet log
جمال بن کر میری آنکھ میں سماتے ہو
خیال بن کر میرے دل کو گد گداتے ہو
سوال بن کر خیالوں میں ستاتے ہو
خدا گواہ ہے مجھے تم یاد آتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain