مجھے بھول جانے کا شوق ہے"""تو شوق سے"""شوق پورا کرو
مجھے بھی بہت شوق تھا"""تیرے ہر شوق پہ""""اپنا شوق قربان کرنے کا
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻢ ﮨﯿﮟ --ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﮬﯿﮟ💘🔐🖇️
مجھے دکھ ہے مگر پھر بھی میری دعا ہے تم آباد رہو!🙂🥀
ایک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد ہم نے چن چن کے تعلق ختم کیے🥀🖤
طریقہ ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔
بس لاڈلوں کو زندگی کا تھپڑ ذرا زور سے لگتا ہے
خود کلامی کی عادت ڈال لیجئیے
یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دئیے جاؤگے🙂🖤
بظاہر آزاد لگتے ہیں یادوں کی قید میں لوگ 🔥🌚
تیری بدعا میں______ اثر نہیں ہے
میں بیمار تو ہوتا ہوں پر مرتا نہیں۔۔💔
اگر من پسند شخص مل جائے تو
دنیا کسی جنت سے کم نہیں ❣️💯
تیری رضا میں راضی ہوُں اے خدا لیکن... ❤️
وہ شخص میرے ساتھ رہتا تو کتنا اچھا تھا.😔
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 🔥
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے 💓