#لوگ_شوقیہ ہی #الجھ پڑتے ہیں #مجھے سے
اس #قدر دلچسپ #مسلہ ہوں #میں
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے! میں،تجھ سے بچھڑ جاؤں گا🥀
مجھ کو لمبی عمر کی دُعا نا دو
جتنی گزری نا گوار گزری
💔💘💘😨😨😨
راج تو ہمارا ہر جگہ ہے 🔥💞
صاحب 💖
پسند کرنے والوں کے دل میں 💞
اور نفرت کرنے والوں کے دماغ میں 🔥🔥
تیرے جمال سے آنکھیں حٙسین ہیں میری 💫 تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں ❤️
تم نے ہی تو کہا تھا آنکھ بھر کے دیکھ لیا کرو ♥️ اب آنکھ تو بھر آتی ہے پر تم نظر نہیں آتے♥️
Ya Allah Tera Bht Bht Shukar Hai
جانے کس جرم تمنا کی سزا دیتے ہو ؟؟
ضرورت سے زیادہ اچھے بنو گے
ضرورت سے زیادہ استعمال کیے جاؤ گے