بتاؤں تم کو میں کیا کروں گا
میں اب زخم کو زبان دوں گا
میں اب اذیت کو شان دوں گا
میں اب سنبھالوں گا ہجر والے
میں اب سبھی کو مکان دوں گا
میں اب بلاؤں گا سارے قاصد
میں اب جلاؤں گا سارے حاسد
میں اب تفرقے کو چیر کر پھر
میں اب مٹاؤں گا سارے فاسد
میں اب نکالوں گا سارا غصہ
میں اب اجاڑوں گا تیرا حصہ
.
میں اب اٹھاؤں گا سارے پردے
میں اب بتاؤں گا تیرا قصہ
Hath kangan ko aarsi kia
Parhay likhy ko farsi kia
سب کا دوست ۔ ۔ ۔
کسی کا دوست نہیں ہوتا
Don't save pictures if you don't have the ability to view memories.
Maine tujhe dekha
Hanste huve gaalo mein
Bezar khayalo mein
Husn ke hawaalo mein
Soni ke baalo mein
Morni ki chaalo mein
Matti ke pyalo mein
Peetal ke thaalo mein
دُنیا بڑی فضول ہے، بالکل فضول ہے دُنیا کو چھوڑ یار!، مرے ساتھ ساتھ چل
If you only know why you're living it
میں تشنہ کہاں جاؤں
پی کر بھی کہاں جانا ۔
it's so important to celebrate every single achievement no matter how small it is.
جہاں میں ایسا کون ہے؟
کہ جس کو غم ملا نہیں ۔
آ گیا نا طلاطم! ۔
The violent waves of the ocean are ready to engulf you
اپنے اَج توں ہو جا راضی
اس جیون دی جِت لَے بازی
A lost player that can't leave the field..
کہتی ہیں یہ وادیاں بدلے گا موسم
Chhupay chhupay se sarkaar nazr atay hain
Dil ki barbadi k aasaar nazr atay hain
کہ تو اگر سلیقے سے توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے ♥️
Kyun aj kal nind kum khab zada hae
ساحر لدھیانوی جب بستر مرگ پر تھے، تو بند آنکھوں اپنے ڈاکٹر سے کہا "ڈاکٹر کپور میں جینا چاہتا ہوں"
زندگی نے بیشک غم دیے ہیں مگر دنیا خوبصورت جگہ ہے"
یہاں یاروں کی محفلیں ہیں" یہاں زندگی کا شور ہے" میں جینا چاہتا ہوں ڈاکٹر کپور"
Ayy hawa, khushbu luta deh.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain