میری دیوانگی مجھ کو
پھر اسی موڑ پر لائی
ڈھونڈتا پھر رہا ہوں میں
اپنی ویران تنہائی
رہ گئی آرزو جل کر
ہاں اسی موڑ پر
اس جگہ بیٹھ کر
یاد ہے آج بھی مجھ کو
اس حسیں شام کا منظر
دل جہاں میں نے ہارا تھا
میں نے تم کو پکارا تھا
پیار سے اجنبی کہہ کر
ہاں اسی موڑ پر
اس جگہ بیٹھ کر
ہاں اسی موڑ پر
اس جگہ بیٹھ کر
تم نے وعدہ کیا تھا
ساتھ دو گے
زندگی بھر
چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے
ہاں اسی موڑ پر
اس جگہ بیٹھ کر
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
میں نعرہ مستانہ 🔮
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
Miracles happens everyday..🤍
Agar tum kaho to me khud ko bhula doun
Tumhain bhool jane ki taqat nahi he
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
تُم اپنے شہر کی روشنیاں رکھو سنبھال کر
🤍😩🤍😩 🤍😩 🤍😩 🤍😩🤍😩
Mohabbat ho gayi thi donon ko
Ek arsa ho gaya
Mera yeh ishq tha do tarfa
Ab ek tarfa ho gaya
Socha Jo Nahi Wo Haasil Ho Gaya
کیا اپنی محبت کو گھٹیا کہنے والے محبت کر سکتے ہیں کسی سے؟
محبت کبھی گھٹیا نہیں ہوتی ۔
You sing very well
میری دوستی کی بلائیں لو
مجھے ہاتھ اٹھا کے دعائیں دو
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
آخری بار ملاقات کی حسرت ہے مگر
تم سے کچھ اس کے سوا اب نہیں کہنا مجھ کو
مجھ کو جاتے ہوۓ آواز نہ دینا ہر گز
دیکھنا اور فقط دیکھتے رہنا مجھ کو
جگر ہو جاۓ گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain