Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

ہمارے علم نے ہمیں دوسروں پر فوقیت جتانا ہی سکھایا ہے دوسرں کے کام آنا نہیں

Advance.Thought
 

حیرت ہے کہ لوگ ہماری اچھائی کے بارے میں پوری تصدیق کرتے ہیں
اور برائی پر تصدیق اور بنا سوچے سمجھے ہی یقین کر لیتے ہیں

Advance.Thought
 

اچھا وقت اسی کا ہوتا ہے
جو کسی کا برا نہيں سوچتا

Advance.Thought
 

بدگمانی کی کشتـی میں سوار مسافروں کا آخـری انجام ڈوبنا ہی ہوتا ھے،
رشتوں کی ایسی موت اللہ پاک کسی کو نا دکھائے

Advance.Thought
 

سمجھ دار وہ ہیں
جو سمجھ رکھتے ہیں
کہ بڑوں کو سمجھایا نہیں منایا جاتا ہے

Advance.Thought
 

کریلے لطف دیتے ہیں ہیں اگر پکانے والا اچھا ہو اس طرح سلیقے سے بولنے والا سچ کبھی کڑوا نہیں لگتا

Advance.Thought
 

مقصد یاد رکھیے ۔ ناکامی تب ملتی ہے جب مقصد کی اہمیت اور اسکو پانے کی سعی میں کمی واقع ہونے لگے

Advance.Thought
 

جتنے مخلص آپ ہوں گے، اتنے ہی گھٹیا لوگوں سے آپ کا واسطہ پڑے گا یہ میرا ذاتی تجربہ ہے

Advance.Thought
 

انسان اور کتے کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ دوسروں کے اشاروں پر اپنوں پر بھونکنا شروع کردیتا ہے

Advance.Thought
 

جھگڑوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا دونوں گروہ کچھ نہ کچھ کھو دیتے ییں اگر کچھ نہیں تو اپنا احترام کھو دیتے ہیں

Advance.Thought
 

خواہشات کا اودھم مچا ہوا ہے
نصیحت کی آواز کیسے سنائی دے

Advance.Thought
 

وقت نے سب کچھ سکھایا
مگر وقت پر نہیں سکھایا

Advance.Thought
 

معاشرہ پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں ہو گا کہ تم خود سنوار جاؤ

Advance.Thought
 

ان لوگوں کیساتھ ملنے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے, جن کے الفاظ ان کے کردار کیمطابق نہ ہوں

Advance.Thought
 

زندگی کا اصل مزہ وہی شخص لے سکتاہے جس کادل دوسروں کیلئے کینہ، بغض، حسد، اور دشمنی سے پاک ہو

Advance.Thought
 

خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے جبکہ غم بانٹنے سے کم ہوتا ہے

Advance.Thought
 

اگر آپ مسلمان ہو کر بھی معاشرے کے لئے اچھے نہیں ہیں تو پھر آپ نے اسلام سے کچھ نہیں سیکھا

Advance.Thought
 

عزت دار بندہ اپنی عزت کی وجہ سے خاموش رہتا اور بیغیرت سمجھتا ہے مجھ سے ڈر گیا

Advance.Thought
 

کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے

Advance.Thought
 

کسی کو معاف کرکے اچھا بن جاؤ مگر دوباہ اعتبار کر کے بے وقوف نہ بنو