Damadam.pk
Aena88's posts | Damadam

Aena88's posts:

Aena88
 

bridal test... jan le ly ga meri..

Aena88
 

The worst sleep a person has is the first one they have after losing their loved one, when they close their eyes wide.
He stops crying after that, which drains all his energy, and then he wakes up wondering how he fell asleep. He thinks it was all a nightmare, but then he realizes that it wasn't and the dream was actually a reality.

Aena88
 

aj mera polar ka last day hai..

Aena88
 

O my favorite person!
After you, nothing has been as dear to me as you, after you, no loss has been unbearable to me, after you, I have not extended a loving hand to anyone, when you were there, I was radiant, now after you, there is only desolation in me, yes, after you, I have reached the limit of oneness, then I have rejected all the loves that came.

Aena88
 

اک تری آواز سننے کے لئے زندہ ہیں ہم
تو ہی جب خاموش ہوجائے تو پھر کیا ٹھیک ہے ؟؟ 🍁🍁🍁
آپ کی خاموشی تشویش میں مبتلا کر رہی ہے محترم دعا ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہو اللہ آپ کو مکمل صحت ذہنی سکون اور بے شمار خوشیاں عطا کرے الٰہی آمین ❣️

Aena88
 

اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا..😍😍

Aena88
 

مجھے اُس کی آواز کا مرہم چاہئیے
اُسے کہو نہ کہ وہ مجھے پکارے

Aena88
 

اب تم ایک کامیاب انسان بن چکے ہو بہت ساری تتلیاں اُڑ کر تمھارے پاس آئیں گی ۔پھر ان میں سے ایک کو تم منتخب کر لو گے اور تمھاری شادی ہو جائے گی۔ تمھارے بچے بھی ہو جائے گے تم ایک کامیاب زندگی گزارو گے پھر کبھی شاید تمھیں ایک دھندلا سا چہرہ نظر آئے جسےصرف تم سے مطلب تھا اسے کوئ فرق نہیں پڑتا تھا تمھاری جیب میں دس روپے ہیں یہ دس لاکھ بس اُسے تمھارے ساتھ ہونے سے فرق پڑتا تھا۔ پھر تمھیں میری دھندلی سی آنکھیں یاد آئے گی جس نے صرف تمھارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھے تھے بغیر کسی غرض کے بغیر کسی ذاتی مفاد کے تم سے محبت کی تھی تمھیں میرا روتا ہوا چہرہ یاد آئے گا جس کی تم سنے بغیر چلے گئے تھے تمھیں میں یاد آؤ گی تمھیں یاد آئے گا ایک بیوقوف لڑکی کی پوری دنیا تھے تم........ و🌷

T m d m h r g
A  : T m d m h r g - 
Aena88
 

me jb jb usy azmaya dhokha hi diya us ne kasay man lon mhbt hai usy aur intizar hai mera ??😥

Aena88
 

dushman cuntry ke bat to ek trf yahan panjabi sindhi nafrat hi khtm ho jaye to bari bat 😥

Aena88
 

کچھ لوگ جو ہم سے بچھڑے ہیں،
وہ لوگ نہیں تھے __ گنوانے کے،
وہ لوگ تو جیسے __ رہبر تھے،
جو راہ دِکھا کر __ چلے گئے،
وہ لوگ تو جیسے __ ہیرا تھے،
جو گِرتے ہی __ کھو جاتے ہیں،
وہ لوگ تو ایسے خزانے تھے،
جو کھلتے ہی چھن جاتے ہیں،
وہ لوگ تو ایسا __ زیور تھے،
جسے مٹی تلے __ چھپاتے ہیں،
وہ لوگ تو ایسے __ اثاثے تھے،
جسے برسوں ڈھونڈ نہ پاتے ہیں،
وہ لوگ جو ہم کو چھوڑ گئے،
ہم اُن کو __ روز بُلاتے ہیں،
وہ __ لَوٹ کے اب نہ آئیں گے،
ہم خود کو بہت سمجھاتے ہیں۔۔۔!!!

Aena88
 

تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا
مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ کَہا
بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا
پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جُھوٹ کَہا
کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا
تُو رابطے کا طَلَبـگار رَہا، جَھــؔوٹ کَہـا

Aena88
 

سنو ۔ ۔ ۔🌸🤍
خالی اور بنجر ہونے کے باوجود میری آنکھیں سدا تمہارای تابعدار رہیں گی ۔ ۔ ۔ 🌸🤍
کہ انہیں زندگی میں کبھی جو حسین منظر دیکھنے کو ملا ، وہ سراسر تمہاری ذات ہے ۔ ۔ ۔ 🌸🤍
جس کے بعد پلکوں نے ان پر کوئی اور نظارہ دیکھنا مکروہ ٹھہرا دیا ۔ ۔ ۔ ۔ 🌸🤍

Aena88
 

"ہر بظاہر کامل شخص کے پیچھے بے شمار اُلجھنیں ہیں جسے آپ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔"

Aena88
 

وہ میرا شہزادہ سب سے الگ اور حسین ہے کیونکہ اُسکا دِل اور نیت صاف ہے وہ کبھی کسی کا برا نہیں کرتا خاموش طبیعت اور صبر والا ہے
اُسکی چھوٹی چھوٹی پیاری آنکھوں سے مُجھے عِشق ہے اُسکی سرلی آواز سے محبت ہے اور اسکی مسکراہٹ تُو میری دُنیا ہے وہ میری زندگی کا خوبصورت اثاثہ ہے میری قل کائنات ہے
-" میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص ...🖤🥀
تم جیسا نہیں ہو سکتا ... میرے روحِ من جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے ی..
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں مگر خوش نہیں رہ سکتی ا
میری زندگی میں آنے کا بہت شکریہ
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو_...♥️🥀
سب کہہ رہے تھے وہ مغرور ہے کسی سے بات نہیں کرتا
مگر کونے میں کھڑی لڑکی مسکرا رہی تھی
کیونکہ صِرف وہی جانتی تھی کہ وہ کتنا بولتا ہے

Aena88
 

، تم سازشیں نہیں کرتی،دل اور پھول نہیں توڑتی، نفرت نہیں کرتی۔ حسد نہیں کرتی۔ اور۔ ۔۔۔۔" وہ خاموش ہوا۔
"اور ؟" وہ جو انہماک سے سن رہی تھی،چونکی۔
"وہ پھر کبھی بتاؤں گا؟ مگر تم مجھے کیوں چننا چاہتی ہو؟" اس سوال پر وہ لڑکی چپ کر گئی۔
"بس ایک وجہ بتا دو ؟"
تم بغیر کہے ایک لمحے میں اندر جھانک کر مجھے سمجھ جاتے ہو۔" وہ مسکرائی تھی اور وہ ہنس دیا تھا۔
"ہنسے کیوں ؟"
"لوگ اس عادت کی وجہ سے مجھے ریجکٹ کرتے تھے اور تم نے چن لیا۔" وہ تفاخر سے کہہ رہا تھا تو وہ مسکرائی🙂

Aena88
 

اس کے شفاف چہرے کو دیکھا۔
"میں سچ کہہ رہی ہوں۔ مجھے سمجھنا آسان نہیں ہے۔" وہ ڈر رہی تھی۔
"تو اچھا ہے نا کہ زندگی دلچسپ رہے گی۔" وہ خاموشی سے اسے دیکھنے لگی ۔
"مت ڈرو۔ تم مشکل نہیں ہو۔ تمہیں کوئی سمجھنے والا نہیں ملا۔ دیکھو اگر ستاروں کو دیکھنا، چاند کی باتیں کرنا، فلسفے میں الجھنا۔ پھول مل جانے پر خوش ہونا، پہاڑوں پر چہل قدمی کرنا، عزت و احترام کو ترجیح دینا، مرغابی سے باتیں کرنا، کھل کر سانس لینے کا حق حاصل کرنا، موڈ خراب ہونے پر چائے بنانا۔ باتیں کرنا، کہانیاں پڑھنا ،یہ سب تمہیں مشکل بنا رہا ہے تو سنو، میں تم جیسی مشکل ترین لڑکی کی ساتھ زندگی گزارنا پسند کروں گا۔"
وہ اس کو محبت بھری نگاہوں سے دیکھتے ہوئے کہہ رہا تھا۔
"مگر کیوں ؟ کیا ہے ایسا مجھ میں جو تم ڈٹ گئے؟" اس کی آنکھیں بھیگنے لگیں۔ تم جھوٹ نہیں بولتی، ر

Aena88
 

زمانہ:- "کون سمجھے گا تم کو؟؟
اتنی مشکل ہو تم؟
غصے میں سب توڑ پھوڑ دینا چاہتی ہو؟"
وہ:- میں پتھر لایا ہوں۔ غصے میں تم پتھر ڈھونڈتی ہو جب تمہیں وہ نہیں ملتا تو تم اور غصہ کرتی ہو۔ سو تمہیں جب غصہ آئے تو تم مجھے مار لینا۔"
وہ ہنسنے لگی۔ غصہ ختم ہو گیا۔
"عمر بھر کا سفر ہے تم سوچ لو کیونکہ تم کچھ اچھا ڈیزرو کرتے ہو۔" اس نے چائے کا کپ ریلنگ پر رکھا۔۔
"تم ٹھیک کہتی ہو۔ میں بہتر ڈیزرو کرتا ہوں۔" وہ گہری سانس لے کر اعتراف کر گیا۔ اس لڑکی کا دل رک گیا۔
"مگر تم مجھے بہترین مل گئی ہو۔ سو زندگی سے کچھ نہیں چاہیے اب سوائے اس دعا کی قبولیت کے کہ عمر بھر ہم ساتھ رہیں۔" وہ دل سے آمین کہہ اٹھی۔
"میں بہت مشکل ہوں۔"
"میں ٹاپر رہا ہوں ہر مشکل مشق حل کرنا جانتا ہوں۔

Aena88
 

guys.. aj humary rishtadar ke beti ko devorce hoi wo ghar ai us k bap ne jb usy rota dekha to usi time us k bap ke death hogai