میسج کا ماسٹر ھو تو جواب دو.
1: شہد سے زیادہ میٹھا______ھے.؟
2: سورج سے زیادہ گرم______ھے.؟
3: بادشاہ کو______چاہیے.؟
4: فقیر کے پاس______ھے.؟
5: جو______کھاۓ گا وہ مر جائےگا.؟
ان سب خالی جگہ میں ایک ھی جواب آئےگا..
ﺭﻭﺡ ﺗﮏ ﺻﺮﻑ #چائے پہنچتی ﮨﮯ❤☕
' روح افزاء والے تو ﺻﺮﻑ ﺑﺎﺗﯿﮟ بناتے ﮨﯿﮟ .


