Damadam.pk
Aesthetic_Angel's posts | Damadam

Aesthetic_Angel's posts:

Aesthetic_Angel
 

مت یاد کر اسکو اگر جینا ہے کچھ دن🥀🥀🥀🥀۔۔۔۔
یہ لفظ مجھے طبیب نے ہاتھ جوڑ کر کہے تھے💔💔💔۔۔۔۔
😥😥😥😥😥😥😥😥😥

Aesthetic_Angel
 

ھمیں پتا تھا #انجام اے #عشق کیا ھو گا 💔
بس #جوانی عروج پر تھی #زندگی برباد کر #بیٹھے💔

Aesthetic_Angel
 

❤️🌸🥀
ایسے ضروری ہو مجھ کو تم ، جیسے ہوائیں سانسوں کو ____✨

Aesthetic_Angel
 

زندگی کے ان 18 سالوں نے تھکا دیا__🙂
پتا نہیں لوگ 80،80 سال کیسے جی لیتے ہیں__//_🥀🖤

Aesthetic_Angel
 

اگر پتا ہوتا جوانی ایسی ہوگی🙂
تو بچپن میں ہی کھیلتی کھیلتی ٹرک کے نیچے آجاتی🖤🥀😑
۔
۔
۔

Aesthetic_Angel
 

#خودپرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں💯😒
#اناپرستی پر آجاؤں تو چاند کو بھی نظرانداز کردوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🔥✨
.

Aesthetic_Angel
 

اور اللّه ہمیشہ وہ ہی کرتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے✨❤️

Aesthetic_Angel
 

میں جانتی ہوں میں کچھ بھی نہیں🙃✨
لیکن کوئی مجھ سا بھی نہیں ہے😍🙈

Aesthetic_Angel
 

آگ لـَگـــــانـَــــا ہَمـّــــاری فِطــّـــرت مَیـّــــں نَہیـّـــں
جَنــّــاب😍 لِیکــّـــن
لــــوگ خُـــود دِیکــــھ کــَـــے جَلتـّـــے ہـَیـّــــں
اس مِیــّـــں ہَمـــّـــارا جـُـــــرم نَہیــّـــں ہــَــے 🔥🤔

Aesthetic_Angel
 

بہت خاص ہو تم۔۔۔۔
یہ احساس دلاتے دلاتے ہم عام ہو گئے۔💔🙃

Aesthetic_Angel
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Aesthetic_Angel
 

بات صرف اتنی سی ہے
تم ہو تو ہم ہیں ❤️🥀

Aesthetic_Angel
 

لوگ حاصل تو کر لیتے ہیں لیکن قدر نہیں کرتے ✨🙂

Aesthetic_Angel
 

میں خود بھی میری سمجھ سے باہر ہوں🙂

Aesthetic_Angel
 

" مُجھے کبھی کِسی کا دِل جیتنا نہیں آیا میں کبھی کِسی کو متاثر ہی نہیں کر سکی، لوگ میری زندگی میں آتے ہیں مُجھے جاننے کے تجسس میں اور پھر جان کر آخر تنگ ہو کر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Aesthetic_Angel
 

کبھی کبھی ہم محبت پرست لوگ ۔۔۔!!🖤🙂
جب رو نہیں سکتے تو مسکرا دیتے ہیں۔۔۔!😊🥀

Aesthetic_Angel
 

اگر تم میرے ہو تو۔تمہیں کسی اور کے ساتھ بات کرنے کی بھی اجازت نہیں🤐😒

Aesthetic_Angel
 

پیٹھ پیچھے منافقت کرتے ہیں😊 لوگ منافق ہیں😒
🔥 مرشد 🔥
ہم تو باغی لوگ ہیں😎 سر عام بغاوت کرتے ہیں ✌🏻🔥

Aesthetic_Angel
 

" تُجھے دِل میں رکھ کر بھی میرا دِل نہیں بھرتا یار! ۔ " 💔🙂

Aesthetic_Angel
 

Bc pathan