🙄کیوں بے وجہ دیے سزا
😔کیوں خواب دے کے وہ لے گیا
💔جیے جو ہم لگے ستم
🙏عذاب ایسے وہ دے گیا
😏تیری حُسن کی کیا مثال دُوں
🖤تُو تو خود ایک بے مثال ہو صاحب
لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے..
✍️ بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں
🕊🚬
غم زادیاں ہاتھ چومتی ہیں میرے ..
محبت بھولنے کا ہنر سکھاتا ہوں میں...
♟🖤
🥀کسی کو تو راس آئیں گے ھم
❤️کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁