Damadam.pk
Afaaf_khan's posts | Damadam

Afaaf_khan's posts:

Afaaf_khan
 

سورۃ الانعام 🌺۔
القرآن⁦❤️⁩۔
آیت ۳۲ ۔
واذاسمعوا ۷۔
"اور دنیا کی زندگی تو محض ایک کھیل تماشہ ہے البتہ آخرت کا گھر ان لوگوں کے لیے بہت بہتر ہے جو متقی ہے٬ کیا تم عقل نہیں رکھتے,"

Afaaf_khan
 

اور جو میری ہدایت پر چلیں گے ان پر نہ کچھ خوف ہوگا نہ وہ اداس ہوں گے_" 💯⁦❤️⁩
#سورہ_البقرہ 🥰

Afaaf_khan
 

رات کو سونے سے قبل ایک بار آیت الکرسی۔ سورۃ الناس۔ سورۃ الفلق سورۃ اخلاص ۔ اور 33 دفعہ سبحان اللہ۔ 33 دفعہ الحمدللہ ۔ اور 34 دفعہ اللّٰہ اکبر ۔۔سورۃ الملک ۔اور سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھ کے سویا کریں۔۔ زیادہ سے زیادہ آدھا گھنٹہ لگے گا ۔
آیت الکرسی آپکی حفاظت کرتی ہے ۔ 33. 33. اور 34 دفعہ پڑھنے والی تسبیح آپکی تھکاوٹ دور کرتی ہے سورۃ الملک جہنم سے بچاتی ہے ۔اور جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ معراج پے گئے تھے تو اللّٰہ تعالٰی نے سورۃ بقرہ کی آخری دو آیتیں خود تحفہ کی تھیں ۔
ان سب میں فضیلت اور بہتری ہے ۔ وضو کر کے دائیں طرف کروٹ لے کے سویا کریں ۔ اللّٰہ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین ۔
اللّٰہ نگہبان⁦❣️⁩
آ م ن ہ🍀

Afaaf_khan
 

لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے، دولت والے کامیاب ہو گئے، اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے
قرآن کہتا ھــے
قد افلح المومنون○
کامیاب ہوگئے ایمان والے

Afaaf_khan
 

"اور ہم اُنہیں (قیامت کے) بڑے عذاب سے پہلے (دنیا کے) چھوٹے عذاب کامزہ ضرور چکھائیں گے ،شائد کہ وہ پلٹ آئیں۔"✨
(سورۃ السجدہ:21)

Afaaf_khan
 

Work hard, stay positive, and get up early. It's the best part of the day.
-- George Allen

Afaaf_khan
 

مجھے وہ اتنی دفعہ چائیے❤️
جتنی دفعہ میں نے اُسے دُعا میں مانگا ہے🤲😍
Mtlb mjy wo ni CHAHIYA 😂😂

Afaaf_khan
 

_روزہ اللّٰہ سے محبت کا اظہار ہے
اور محبت سجدے کے بغیر ادھوری ہے⁦👌🏻

Afaaf_khan
 

- اور جب دل بھاری ہو جاۓ تو قرآن پاک پڑھ لیا کریں کیونکہ اس کلام میں جسمانی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دردِ دل کی دوا بھی موجود ہے۔🌸

Afaaf_khan
 

جب عبادت تمہیں سکون دینے لگے
تو سمجھ جاٶ رب تم سے راضی ہے۔😇

Afaaf_khan
 

کبھی جدائی کو دیکھنا ہو تو کسی شجر سے ٹوٹے پتے کو غور سے دیکھنا۔۔۔۔وہ سر سبز پتا کس طرح سے رنگ بدلتا ہے۔۔۔۔سبز سے پیلے اور پھر پیلے سے سیاہ ہونے کا سفر تم غور سے دیکھنا۔۔۔۔اور پھر آخر میں دیکھنا لوگ جب پیروں میں روندتے ہیں تو اس پتے کی چیخ و پکار کو زرا غور سے سننا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگر کبھی ہو سکے تو بارش کی بوندوں میں اس بھیگے پتے کو ہتھیلی پر رکھ کر اس کا دکھ محسوس کرنا۔۔۔۔۔ہاں پھر شاید تم جدائی کا مطلب سمجھ پاؤ۔

Afaaf_khan
 

Many of life's failures are people who did not realize how close they were to success when they gave up.
- Thomas A. Edison

Afaaf_khan
 

I believe if you keep your faith, you keep your trust, you keep the right attitude, if you're grateful, you'll see God open up new doors.

Afaaf_khan
 

The Difference between like,love and in love is the same:; difference between;for now,for a while and forever😐💞💯❣️

Afaaf_khan
 

The Difference between like,love and in love is the same:; difference between;for now,for a while and forever😐💞💯❣️

Funny joke
A  : Kisi ne b achi video ni bnaii,,😂😂😂😂😂😂 - 
Al-QURAN❣️❣️
A  : Al-QURAN❣️❣️ - 
Afaaf_khan
 

When a man opens the door of his car for his wife, you can be sure of one thing: either the car is new or the wife😁😁

Main r tm💯💯❣️👌👌
A  : Main r tm💯💯❣️👌👌 - 
Afaaf_khan
 

حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان ہے کہ"جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چھینک آتی تو آپ اپنے ہاتھوں سے یا کپڑے سے اپنا چہرہ ڈھانک لیتے تھے، اور چھینک کی آواز کو پست کردیتے تھے!"