Just because I lozt the queen, doesn't mean that I give up on the king.
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
میں زہرِ ہَلاہَل کو کبھی کہہ نہ سکا قَند
Congrats logo'n
Jiniyan Tan Tere Te Lagiyan, Menu Ek Lage Te Mai Janaa,
انوکھا لاڈلا
کھیلن کو مانگے چاند۔
کیسی انوکھی بات رے۔
Someone has lost in your line
That lost one has found something
It is not found in the shrine or the Kaaba
But found in a broken heart
Being non-existent, you been hidden somewhere
Somewhere you have come as a being
If you are not, then how can you refuse?
Negation is also tells your existence
Whom I am calling my being
If that's not you, then what else it is?
If you didn't come to mind
So then how do I understand that there is God?
کبھی ہسنے سے ڈرتے ہیں
کبھی رویا نہیں کرتے
تیری آنکھوں کو پڑھتے ہیں
تجھے دیکھا نہیں کرتے
چلو!!! تم راز ہو اپنا
تمہیں افشا نہیں کرتے
سحر سے پوچھ لو محسن
ہم سویا نہیں کرتے___!!
سفر تنہا نہیں کرتے
سنو ایسا نہیں کرتے
جسے شفاف رکھنا ہو
اُسے میلا نہیں کرتے
تیری آنکھیں اجازت دیں
تو ہم کیا نہیں کرتے
بہت اُجڑے ہوئے گھرکو
بہت سوچا نہیں کرتے
سفر جس کا مقدر ہو
اُسے روکا نہیں کرتے
جو مل کر خود سے کھو جائے
اُسے رُسوا نہیں کرتے
یہ اُونچے پیڑ کیسے ہیں
سایہ نہیں کرتے
جَہَاں مُقَدَر مِلَائے گا اَب، وَہَاں مِلیں گے، یہ شَرط کیسی؟
جَہَاں مِلے تھے، وہِیں ہمیشہ، مِلا کریں گے، یہ طے ہُوا تھا
ہَمیشہ اِک دُوسرے کے حَق میں، دُعا کریں گے، یہ طے ہُوا تھا
لِپَٹ کے رولیں گے، جب ملیں گے، غَم اَپنا اَپنا، بَیَاں کریں گے
مَگَر زَمَانے سے مُسکُرا کَر، مِلا کَریں گے، یہ طے ہُوا تھا
ہَمیشہ اِک دُوسرے کے حَق میں، دُعا کریں گے، یہ طے ہُوا تھا
بدلنا ہے اگر تو رندوں سے کہو اپنا چلن بدلیں
فقط ساقی بدل جانے سے مہ خانہ نہ بدلے گا
چل انشاء اس بستی سے
یہاں لوگ سیانے بستے ہیں
تو اور میں تو پاگل ہیں
چل کوچ کریں ویرانوں کو___‼️
ہمیشہ ساتھ رہنے کی
عادت کچھ نہیں ہوتی
جو لمحے مل گئے جی لو
ریاضت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
حقیقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
کسی نے چھوڑ کر جانا ہو
تو پھر چھوڑ جاتا ہے ۔۔
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی
رفاقت کچھ نہیں ہوتی
کہیں عمـر کے کسی باب میں نہیں آۓ گا
جو بچھڑ گیا ہے وہ خواب میں نہیں آۓ گا
اکّا دکّا لوگ سیانے ہوتے تھے
کسی کسی کے گھر میں دانے ہوتے تھے
سو تک گنتی کسی کسی کو آتی تھی
ایک روپے میں سولہ آنے ہوتے تھے
گاؤں میں بس ایک ہی مسجد ہوتی تھی
ہر دل میں بس چار ہی خانے ہوتے تھے
جھوٹی قسمیں شہر میں تھیں اور گاؤں میں
بس تکیے پر پھول بنانے ہوتے تھے
گمراہوں کو راہ پہ لانا آساں تھا
بس منڈیر پہ دئے جلانے ہوتے تھے
چل جاتے تھے جادو ٹونے اور تعويذ
سادہ لوگ اور سچے زمانے ہوتے تھے..
خودکشی, عشق🥰 ,فنا 👻,قتل🔪⚰️ یا پھر ترک 💔وفا☠️
کچھ بھی کر سکتا ہےجذبات میں آیا ہوا شخص...
😱
تمہارے چہرے سے گر آنکھ مستفید نہ ہو
غموں میں اُلجھے رہیں ہم ہماری عید نہ ہو
جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں،کیوں بن میں نہ جا بس رام کریں
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں
😉🙄
ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺩﻧﻮں
ﺍﯾﮏ ﻣﯿﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻤﮑﺘﺎ ﮨُﻮﺍ
ﺟﯽ ﻣﭽﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﮎ ﺷﮯ ﭘﺮ ﻣﮕﺮ
ﺟﯿﺐ ﺧﺎﻟﯽ ﺗﮭﯽ، ﮐﭽﮫ ﻣﻮﻝ ﻟﮯ ﻧﮧ ﺳﮑﺎ۔
ﻟﻮﭦ ﺁﯾﺎ ﻟﺌﮯ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ
ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺩﻧﻮﮞ۔
ﺧﯿﺮ ﻣﺤﺮﻭﻣﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺩﻥ ﺗﻮ ﮔﺌﮯ۔
ﺁﺝ ﻣﯿﻠﮧ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﺷﺎﻥ ﺳﮯ
ﺁﺝ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﮎ ﺩﮐﺎﻥ ﻣﻮﻝ ﻟﻮﮞ۔
ﺁﺝ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﺍ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﻮﻝ ﻟﻮﮞ۔
ﻧﺎﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺍﺏ ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍﮐﺎ ﮐﮩﺎﮞ!
ﭘﺮ ﻭﮦ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ، ﺍﻟﮩﮍ ﺳﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﺎﮞ!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain