سبب وہ پوچھ رہے ہیں اداس ہونے کا
مرا مزاج نہیں بے لباس ہونے کا
نیا بہانہ ہے ہر پل اداس ہونے کا
یہ فائدہ ہے ترے گھر کے پاس ہونے کا
میں تیرے پاس بتا کس غرض سے آیا ہوں
ثبوت دے مجھے چہرہ شناس ہونے کا
میں اہمیت بھی سمجھتا ہوں قہقہوں کی مگر
مزا کچھ اپنا الگ ہے اداس ہونے کا
میں کہہ رہا ہوں کہ اے دل ادھر ادھر نہ بھٹک
گزر نہ جائے زمانہ اداس ہونے کا
نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سے
محبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے
سلوکِ ناروا کا اس لئے شکوہ نہیں کرتا
کہ میں بھی تو کسی کی بات کی پروا نہیں کرتا
باہمی ربط میں رنجش بھی مزہ دیتی ہے
بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں
😅❣️
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر
یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی
شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو…
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے
تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے
ترے لب ہنسنا بھول جائیں
تیری آنکھ پرنم رہا کرے
اسے دیکھ کر تو رکا کرے
وہ نظر جھکا کر چلا کرے
ترے خواب بکھریں تو كراه سے
انھے کرچی کرچی چنا کرے
تو نگر نگر پھرا کرے
تو گلی گلی صدا کرے
تجھے ہجر کی ایسی جھڑی ملے
تو ملن کی ہر پل دعا کرے
تجھے عشق ہو پھر یقین ہو
اسے تسبیحوں میں پڑھا کرے
وہ کہے کہ عشق ڈھونگ ہے
تو نہیں نہیں کہا کرے 🙏🏻
خود کو مرشد مان لے پیارے
کیوں اور کیا کا بھید سمجھ
🌿حسن پر بات کی جائے 😆😉یا حوصلوں پر🍂😳😌
🌿ہم دونوں میں کمال رکھتے ہیں 🍂😜
beshak yahi zindagi hai
کیا ایسا ہوتا ہے کہ جسے ہم یاد کریں اسے بھی ہم یاد ہوں؟؟؟؟؟😓😕😐
کیا دل کو دل سے واقعی راہ ہوتی ہے؟؟ 😐😕
کوئی بتائے مجھے
😛😉وفا سرشت میں ہوتی تو سامنے آتی
😆😌وہ کیا فلک سے نبھائیں گے جو زمیں کے نہیں
میں نے جو کہا, آئیے میرے پاس, تو بولے !😆😳
کیوں کس لیے؟ کس واسطے؟ کیا کام ہمارا؟😐😕😒
کیا دل کی تسلی کیلئے صرف یہ یقین کافی نہیں کہ جس اللہ نے آپکو پیدا کیا وہ کبھی آپ کیساتھ برا نہیں ہونے دے گا۔۔۔۔😄😊
😥😢کوئی آسیب ھے اس حسیں شہر پر
شام روشن ھے لیکن سہانی نہیں 😨😱💀👻
تضحِیک و اِلتِفات میں کُچھ تو تضاد رکھ😕😌
😆😉😆یُوں دیکھ کر نہ مُسکرا ذرا مُسکرا کے دیکھ
حق بَجانِب ہیں آپ اِترَائیں
ہَم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں😜🙈
وه عادت ہے تو عادت سے کناره ہو بھی سکتا کے
مگر اس ساری کوشش میں، خساره ہو بھی سکتا ہے
رہیں گے ساتھ پھر بھی ہم، محبت مر گئی کیا غم
که مصنوعی تنفس پر،،،،، گزارا ہو بھی سکتا ہے
اگر آنکھیں نه بھر آئیں، تو دل مٹھی میں آۓ گا
ہوا ہے حال جو میرا،،،، تمہارا ہو بھی سکتا ہے
کھلی آنکھوں میں ٹھهرا خواب، کیسے ٹوٹ سکتا ہے
گماں یه،،،،،،، زندگی بھر کا سهارا ہو بھی سکتا ہے
جو اتنی جگمگاہٹ دیکھتے ہو،،،، آس پاس اپنے
یه میری آنکھ سے ٹوٹا ستاره ہو بھی سکتا ہے
ہمیں حیرت سے مت دیکھو، اب ایسا کَیا ِکیا ہم نے؟
زمینی عشق ہے صاحب ،،،،،، دوباره ہو بھی سکتا ہے😱😉

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain