Damadam.pk
Afat123's posts | Damadam

Afat123's posts:

Afat123
 

🌻🌻اچھی بات🌻🌻
🍂🍂🍃خود غرض لوگوں سے
دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں🍂🍂🍂

Afat123
 

سوکھے پتوں نے مجھے یہ بات سکھائ ہے
اگر بوجھ بن جاؤ تو اپنے بھی جھٹلا دیتے ہیں💔💔

Afat123
 

مجبور نہیں کرتے تمہیں بات کرنے پر
چاہت ہوتی تو دل تمہارا بھی کرتا💕💕

Afat123
 

بدل دینگے اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے

Afat123
 

کیا وقت ہے اسے فرصت نہیں مجھ سے بات کرنے کی
کبھی وہ شخص میری سانسوں سے جیا کرتا تھا💕💕

Afat123
 

سنا تھا لوگوں سے کہ وقت بدلتا ہے
وقت نے بتایا کے لوگ بھی بدلتے ہیں💔🔥🔥

Afat123
 

،تم جہاں بھی ہو
جیسے بھی ہو
ویسے ہی رہنا
تمہیں پانا ضروری نہیں تمہارا ہونا ضروری ہے😊😊😊

Afat123
 

تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا
💔💔لیکن مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے

Afat123
 

اب درد سہنے کی عادت سی ہوگئ کیونکہ جب درد نہیں ملتا تو بہت درد ہوتا ہے😢😢

Afat123
 

مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں
ہاتھوں میں پتھر لے کر۔۔
میں کہاں تک بھاگوں؟
!!!!شیشے کا مقدر لے کر

Afat123
 

محبت تھی تو ہار مانی
جناب
ضد ہوتی تو برباد کردیتے آپ کو🔥🔥💕💕

Afat123
 

میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو
حالات سے ہارے ہوۓ لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں💕💕💕

Afat123
 

وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے

Afat123
 

تم سے ملنا ضروری نہیں تھا
تمہارا مل جانا ضروری تھا💕💕💕

Afat123
 

Guzar jayengy hum bhi ak din
Tum bhi to had SE guzar gye ho💔💔

Afat123
 

بات ایک شخص کی نہیں
اٹھ گئ ہیں وفائیں دنیا سے

Afat123
 

نیند آتی کہا ہے اب ہم کو
ان کی یادوں کا شور اتنا ہے😔😔

Afat123
 

درد دیتی ہے خاموشی تیری
مار دیتا ہے تیرا بے خبر رہنا💔💔

Afat123
 

دو آنکھوں میں دو ہی آنسو
اک تیرے لیے اک تیری خاطر💕💕

Afat123
 

وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو
اسے کہو کے پھر میرے پاس رہا کرو💕💕💕