Pyari😍si teri💏 smile ☺️☺️
Mithi😋si Teri👰 voice 😁
Jal🔥jaty hai log
Dekh ke Meri choice 😜😜😜
ایک شام اور ڈھل گئ
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر💔💔👆👆
چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت ترا سو بار شکریہ😊😊
مجھ سے اتنی لاپرواہی نا کیا کرو
میں نے کون سا اس دنیا میں بار بار آنا ہے😏😏😏😔😔
ہم مطلبی نہیں کے چاہنے والوں کو دھوکہ دیں
بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی 💗💗بات نہیں
اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلد باز خفا ہوکے چل دیا ورنہ
تنازعات کا کچھ حل بھی نکل سکتا تھا
انا نے ہاتھ اٹھانے نہیں دیا ورنہ
میری دعا سے وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عمر ترا منتظر رہا محسن
یہ اور بات کے، رستہ بدل بھی سکتا تھا
محسن نقوی
امید صرف اللہ سے لگاؤ
یہ انسان کچھ نہیں دے سکتے۔
زبان کا کہا دنیا سنتی ہے
اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے💗💗
چھوڑ دیا لوگوں کو بے وجہ پریشان کرنا
جب کوئ اپنا سمجھتا ہی نہیں
تو بے وجہ اپنی یاد دلا کر کیا کرنا😏😏😏😏
میرے دل کی یار کوئ فریاد نا رہی
تو لوٹا تو زندگی کی میعاد نا رہی
جو زخم لگاۓ تو نے تازہ ہیں ابھی جو شمع جلائ میں نے وہ شاد نا رہی💕💕💕
جو شخص برداشت کرنے کا فن جانتا ہو
وہ شخص زندگی کی کوئ جنگ نہیں ہار 👆👆👆سکتا
ایک بچپن کا زمانا تھا
جس میں خوشیوں کا خزانا تھا
چاہت چاند کو پانے کی تھی
😍😍😘😘😘☺️☺️🙂🙂🤗🤗پر دل تتلی کا دیوانا تھا
نہیں تھی میرے ہاتھوں میں اسے پانے کی لکیر چیر دیا پورا ہاتھ ایک لکیر بنانے کے لیے💔💔💓💓
ایک مقام دے رکھا ہے آپ کے نام کو
لوگ بات منوالیتے ہیں ذکر آپکا کرکے💕💕💗💗
Nibhana jis ko kehty Hain kuchi logo ko ata hai
Bara asan he kehdena ke mujhy tum SE mohbbat he💓💓💓
Apne Dil ka Hal har ek ko mat sunaya karo
Yahan tamasha banany Mai deer nahi lagti😏😏💕💕
Hamain had me rehna passand hai
Or log use guroor kehty Hain🔥🔥🔥
Mai nai wo sare ansoo
Apni ankhoo👀👀 Mai keed kr liye
Jo Tere liye baddua ban sakty thy😊😊😊
Ruth Jana sunnate Ayesha he
Or
Mana Lena sunnate Mohammad(s w)😍😍😍
Zara nahi pura sochye
Sab kuch band ho raha hai
Lekin
Toba ka darwaza abhi bhi khula hua hai😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain