❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
😭😭 اک شخص کا شوقِ محبت!!!
میِری پوری __دنیا اُجاڑ گیا🙂
سانوں بھوک سی مخلص سجن دی 😘
بس دھوکے کھا کھا رج گئے آں💔
❤️🔥
کوئی حساب نہیں چاہئیے😏
اپنی وفائیں اٹھائیں دفع ہو جائیں! 😎✌️____😏🤘💔💔
یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے
مل جائیں گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گلے
**✨♥️💫☘️🍁