بچہ نیا کھلونا ملنے کے بعد پرانا کھلونا چھوڑ دیتا ہے اور یہی حال انسان کا ہے نیا ملے تو پرانے کو چھوڑ دیتا ہے بچے کے پاس پرانے کو چھوڑنے کے بہانے بہت اور انسان کے پاس بھی بہانے بہت غرض یہ کہ ہر کوئی نیو تلاش میں رہتا ہے اور نئے کے چکر میں کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ قیمتی چیز یا قیمتی انسان کا نقصان کر بیٹھتے ہیں
اگر کسی سے محبت ھو تب یہ میسج پڑھنا ، ورنہ پڑھے بغیر ڈیلیٹ کر دینا "لا الہہ الا اللہ محمد رسول اللہ " مجھے قسم ھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی میں اس کلمے کو دس لوگوں کو سینڈ کرونگا.
میں نے جو کچھ بھی سوچا ہوا ہے میں وہ وقت آنے پر کر جاؤں گی وہ مجھے زہر لگتا ہے میں کسی دن اُسے پی کے مر جاؤں گی میں خلا ہوں خلاؤں کا نعم البدل خود خلا ہے اُسے کیا پتا میں اُسکی طرح کوئی خالی جگہ تو نہیں ہوں جو بھر جاؤں گی
اور جب کبھی تمہیں محسوس ہو کہ تمہیں لوگوں نے اکیلا کردیا ہے. تمہاری جانب سے خیر خواہی کے بعد بھی تمہیں ہی ان سے اذیت پہنچے اور جب ان کو ضرورت ہو تو تم پہنچ جاؤ لیکن جب تمہیں ضرورت ہو تو کوئی نہ آئے تو گبھرانا مت کچھ لوگ پیدا ہی اس لیے کیے جاتے ہیں کہ وہ گرنے والوں کو تھامنے کا وسیلہ بن جائیں ان کا وجود دنیا کے لیے رحمت بن جائے اور جب وہ خود گرنے لگیں تو انہیں تھامنے ان کا رب خود آئے. وہ ایسوں کو کسی کی انگلی نہیں پکڑاتا بلکہ آگے بڑھ کر خود تھامتا ہے.🙂