میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
خوف خدا دیکھنا ہے تو مسلمان کا دیکھ____!💥
جو وضو کا پانی منہ میں لے کر بھی پیتا نہیں____!❣️
اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے
good night all frnds😴💤..
Duaa m yaad hmesha 💗🌹
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
ٹوٹ کر بھی دھڑکتا رہتاہے
دل سا کوئی وفادار نہیں دیکھا
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
💔دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
غم کی جاگیر وراثت میں ملی مجھ کو
اپنی جاگیر میں رہتا ہوں نوابوں کی 😎😊طرح
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب
😑بھی باقی ہے
: سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی.
یہ دل دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ