اچھا ساتھی وہ ہے______________جسے دیکھنا تمہیں خٌدا کی یاد میں مصروف کردے_______________جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کرے____________اورجس کا عمل آخرت کی یاد دلائے__...
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
zarurat nh mjhy ab ksi ki😡😡 .... mery Pyar ka ye Sila mla h mjhy 💔.... mar gae afu bewafa logon k lye (U)
bhaiiii umairrrrrrrrrr blockkk krn mjhyyyyyyy 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
موبائل سے قَبَل یوں بدعَمَل انساں نہیں تھے ہم
یوں شب بھرجاگنےکی لت میں سرگرداں نہیں تھےہم
ہوس کو پیار و چاہت کہہ کے خود کو مطمئن کرنا
گناہِ بدنگاہی سے تو یوں انجاں نہیں تھے ہم
ہمیں معلوم تھا معیوب ہے عشقِ مجازی جب
میسنجر میں تلاشِ یار میں کوشاں نہیں تھے ہم
بزرگوں کی مجالس میں ہمارا بیٹھنا بھی تھا
تہہِ دل بے سکون و مضطرب حیواں نہیں تھے ہم
دلوں میں نورِ تقوی تھا لبوں پہ ذکرِ عقبی تھا
علمبردارِ حق تھے عاشقِ جاناں نہیں تھے ہم
میں حالِ اُمتِ آقا پہ حیران و پریشاں ہوں
یوں دانستہ تو ہُدہُد طالبِ نقصاں نہیں تھے ہم
#ہدہد
دل سے ایمان کی چاہت کو جدا رکھا ہے
نام کا خود کو مسلمان بنا رکھا ہے
پالیا غیروں نے قرآن سے منزل کا پتہ
اورہم نے اسے طاقوں میں سجا رکھا ہے
bewafa log 😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain