ماں گھبرائی ہوئی بولی
بیٹا جلدی گھر آؤ بہو کو فالج کا اٹیک ہو رہا ہے
مُنہ ٹیڑھا آنکھیں اوپر اور گردن گھوم گئی ہے
بیٹا
😂😂🤣🤣🤣
وہ سیلفی لے رہی ہوگی
اگر ملتانی مٹی سے واقعی رنگ گورا ہوتا
😂😂😂😂
تو آج سارے ملتان کے لوگ انگریز ہوتے
بڑے عجیب سلسلے ہیں اس محبت اور عشق کے
کوئی وفا کے لیے رویا تو کوئی وفا کر کے رویا
منزلیں انہی کو ملتی ہیں جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اُڑان ہوتی ہے
خوبصورت سا وه اک پل تھا
پر وه میرا کل تھا
Afu88
: تلاش میں بیت گئی ساری زندگی؟
اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں؟ -