السلام علیکم دعا ہے الله پاک کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپکو میسر رہیں اور دنیا و آخرت میں عزت و وقار ملے اور ہمیشہ "الله کریم" کی رحمتوں کے ساۓ میں رہیں
ویسے پنجابی زبان ہمارا کتنا وقت اور الفاظ بچاتی ھے اہل_اردو جناب آپکی حرکات و جسارت دیکھ کر ہمیں آپکی ولدیت سمیت پورا حسب و نسب مشکوک نظر آنے لگا ہے،،، اہل_پنجابی لکھ دی لعنت آ تیرے جمن الیاں تے😁😜😂😂😂😂😂
مخلص دوست کی تلاش ايـسے کرو جیسے مریض شفا کی تلاش کرتا ھے" مخلص دوست نصیب والوں کو ملتا ھے. اور یہ رزق کی طرح الله پاک کی ایک نعمت ھے. (حضرت علی کرم الله وجه)