Damadam.pk
Afzaal.Mehar's posts | Damadam

Afzaal.Mehar's posts:

Afzaal.Mehar
 

پھول گر جاتے ہیں جب تم آتےہو 😍😘😊
" اندھے ہو کیا گملے سے کیوں ٹکراتے ہو.. 😂😉😋

Afzaal.Mehar
 

اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂

Afzaal.Mehar
 

گھروں میں بیٹھنے سے مردوں کا رنگ صاف ہوا ہے اور بیوٹی پالر بند ہونے کی وجہ سے عورتیں کالی ہوگئیں ہیں
😂😂😂

Afzaal.Mehar
 

کسی کو مچھروں کی زبان آتی ہے تو مجھے بھی سکھا دے
بیچارے روز کوئی نا کوئی مسئلہ لے کر میرے کانوں میں بیان کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں 😏😒

Afzaal.Mehar
 

. . 🌧🌧⛈⛈🌧☀⛈⛈🌧
قیامت کی ایک نشانی ہے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُ اللّٰه کم ہو جإے گا تو بارش کا نزول کم ہو جإے گا
ایک أَسْتَغْفِرُ اللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جإے گے
ان شاء اللّٰہ
🌦🌦🌧⛈🤲🤲🤲🌧⛈🌧
روزانہ ہم کتنی فضول پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو آج اپنا فرض سمجھ کر شئیر کیجئے (شکریہ)

Afzaal.Mehar
 

اے خلق النسان ہوش کے ناخن لے تیری موت کا کوئی پتا نہیں اب تیرے پاس وقت ہے اپنے خدا کوراضی کرلے خدا بخشنے والا مہر بان ہے۔

Afzaal.Mehar
 

ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤

Afzaal.Mehar
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق 🍁
انسان بھی عارضی جذبات بھی عارضی🍂

Afzaal.Mehar
 

ہم تو آنسو ہیں ہمیں خاک میں مل جانا ہے !
میتوں کے لیے ڈولی کبھی نہیں آیا کرتی!!
💔🔥

Afzaal.Mehar
 

*جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ*
*حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے.*💔🥀

Afzaal.Mehar
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

Afzaal.Mehar
 

💔دھڑکن💔
دو گھڑی ملے تھے ہم صرف چار باتیں کیں
دو ٹکے کے لوگوں نے دو ہزار باتیں کیں🌹🌹

Afzaal.Mehar
 

مختصر ہوئے پہلے گفتگو کے سلسلے ....
پھر آہستہ آہستہ خاموشی تعلق نگل گئی .,,,.

Afzaal.Mehar
 

ھیر رانجھا تک کا عشق مکمل نہ ھوا
میری جاں ھماری کہانی میں تو اک بیوفا بھی ہے 🔥🔥😯

Afzaal.Mehar
 

عین عشق دا راز ناں پچھ بیبا__ عشق مرتبہ پیر فقیر دا اے
عشق ذات سچی، عشق بات سچی، عشق اول تے روگ اخیر دا ای💞🔥

Afzaal.Mehar
 

میں جو شاعر کبھی ہوتا تیرا سہرا کہتا
چاند کو چاند نہ کہتا !تیرا چہرہ کہتا🔥
#sajju🔥

Afzaal.Mehar
 

" نِگاہ ِ یار میں ٹھہرا ہُوا جمال ہوں میں !
مرا طواف کر اے عِشق ! بےمِثال ہوں میں "

Afzaal.Mehar
 

اگر کھانا بناتے خراب بن جائے تو شوہر کے آتے ہی بچوں کی پٹائی شروع کر دیں😁
وہ بیچارہ ڈر کے خاموشی سے کھانا کھا لے گا🤣🤣

Afzaal.Mehar
 

پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟ 🤔🤔🤔🤔🤔
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....
😤😤😤😤😤😤😝😝😝😝😇😇😂😂🤣

Afzaal.Mehar
 

کبھی کبھی ناں مجھے ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے😔😞😞
جنہوں نے کوئی کام میرے مشورے پر کیا ہو😑😂😂😂😂😂
#©A