Damadam.pk
Afzal-A.N's posts | Damadam

Afzal-A.N's posts:

یادوں میں بسا رکھا ہے تجھے اس قدر کہ
کوئی وقت بھی پوچھے تو تیرا نام بتادیتے ہیں 🥰🥰😌😘
(N)
A  : یادوں میں بسا رکھا ہے تجھے اس قدر کہ کوئی وقت بھی پوچھے تو تیرا نام بتادیتے - 
مانا کہ اس سے بہتر بہت ہیں 
😎مگر ہاے مرشد😘
وہ ایک شخص میری جان ہے 
(N)
A  : مانا کہ اس سے بہتر بہت ہیں 😎مگر ہاے مرشد😘 وہ ایک شخص میری جان ہے (N) - 
تیری زندگی کی بےکار چیزوں میں 
جو چیز بےکار تھی وہ میں تھا🥺🥺
(N)
A  : تیری زندگی کی بےکار چیزوں میں جو چیز بےکار تھی وہ میں تھا🥺🥺 (N) - 
خاک ڈالو میرے مقدر پر
میں نے پتھر سے دل لگایا تھا

(N)
A  : خاک ڈالو میرے مقدر پر میں نے پتھر سے دل لگایا تھا (N) -