Damadam.pk
Afzalft's posts | Damadam

Afzalft's posts:

Dekhoo Magr pyaar sa
A  : Dekhoo Magr pyaar sa - 
Islamic Quotes image
A  : #Indeed - 
Funny joke
A  : #Wow 🤣🤣 - 
Afzalft
 

تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل
تیرا ہی ذکر ، تیری ہی بات مسلسل
میں محبت میں ایسے مقام پر ہوں جہاں
میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مسلسل

Afzalft
 

لکھ کہ دیتا ہوں تمہیں رد اناَ کا تعویذ
پھر کبھی ضِد پہ وہ اڑ جائے تو پیسے واپس
میں نے کاٹا ہے میاں بائیس برس کا چِلّہ
وہ تیرے پاؤں نہ پڑجائے تو پیسے واپس