💔عِشق کے بعد ملتا ہے صرف ایک بار سکون💔
💔جب کہا جاتا ہے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔
❤️ AhMeD_Ani_BlOcH
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤ afsos😥😥😥
*کتنا نادان ہے انسان کہ ایک لاحاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے 💯🔥*
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
😢کیا دسمبر کا رونا روتے ہو یارو ۔
💔دل تو ہر مہینے توڑے جاتے ہیں۔
Hum KoO to jEenaY sE pehlay he❤️
juldi thi tum pe marnay ki💔
اُن سے محبت کیا گذب کی ہوتی ہے💔۔
مرشد۔۔❤️
جن کا ملنا مقدار میں بھی نہیں ہوتا۔😢
" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤
*زندگی کہ آدھے غم تو انسان، دوسروں پر بھروسہ کر کہ خریدتا ہے* 💯🥀💔
🌹🌹🌹🌹🌹جہاں محبت ہو وہاں بہتر ہونے کی ضرورت نہیں
اک شخص ہی پوری کل کائنات لگتا ہے🥀
ہم سے نفرت واجب ہے جناب!👀
نہیں کرو گے تو محبت ہو جائے گی😅🙈
MaR GaYa WoO sHaKs
JoO Roz TM Pe mRta that💔
زندگی کے فریب میں ہم نے ہزاروں سجدے قضاء کر ڈالے۔۔۔💔
BiNa TeRy Na Ek Pal Ho
Na Bin TeRy KabHi kAl ho😓💔