اپنی سانسوں میں آباد رکھنا مجھے
میں رہوں نہ رہوں یاد رکھنا مجھے
🥀🥀






آج میری پڑوسن دال پکا رہی تھی
میں نے کھڑکی سے تین بار سیٹی ماری
تو اس نے پریشر کوکر اتار لیا
نہ اس کی دال گلی اور نہ میری


بابا کہتے ہیں جب وہ کہے نیٹ سلو تھا
سمجھ جانا برتن مانجھ رہی تھی
😁😁
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے
🥀🥀🥀🥀
دنیا کی سب سے بڑی غلطی گھر والوں کے سامنے
موبائل کی طرف دیکھ کر مسکرانا
تتلیاں آ کر بیٹھ گئ میری کتاب پر
ذکر آ یا جب تیرا داستانوں میں
🥀🥀
ابھی ابھی جو مجھے تجھ پہ پیار آرہا ہے
خدا کا شکر ادا کر تو روبرو نہیں ہے
🥀🥀🥀
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی❤️❤️❤️❤️
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain