Damadam.pk
Ahmad-wali's posts | Damadam

Ahmad-wali's posts:

Ahmad-wali
 

ایک ایسے شخص کی تلاش ہے غالب جو سردی میں میری جگہ نہا لیا کرے😅 ۔

Ahmad-wali
 

living alone is really better then living with fake people who hate you but act like loving you
reality check ✔

Ahmad-wali
 

عظیم ہیں وہ عور تیں جو گھنٹوں برائیاں کر کہ کہتی ہیں ارے ! چھوڑو ہمیں کیا کرنا
😅😅😅😅

Ahmad-wali
 

ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی
😅😅کسی کی گردن کالی ہوتی ہے کسی کے پاؤں

Ahmad-wali
 

چاند کو اگر پتا چل جائے
کہ کیسی کیسی شکلوں کو چاند کہا جارہا ہے یقین کریں وہ آسمان سے زمین پر آکر
🥴 خود کشی کر لے گا

Jokes image
A  : For girls ✅ - 
Ahmad-wali
 

پہلے کپڑے سستے مل جاتے تھے ۔۔ مگر جسموں کو بخوبی
ڈھک لیتے تھے ۔۔
اب کپڑے جتنے مہنگے ہو گئے ہیں ۔۔ بدن اتنے ہی ننگے
ہونے لگے ہیں ۔۔ --
اگر آپ کی قمیض میں پیوند لگا ہو تو آپ غریب ہیں ۔۔ لیکن اگر آپ کی جینز گھٹنوں سے پھٹی ہو تو امیر ۔۔ --
آپ کو خراب اردو آتی ہے تو آپ تعلیم یافتہ ہیں ۔۔ مگر خراب انگلش آتی ہو تو جاہل ۔۔ -
-
آپ سادگی کو ترجیح دیتے ہیں تو پینڈو ہیں ۔۔ اگر فیشن کے -
نام پر اوٹ پٹانگ چیزیں پہن لیں تو ماڈرن . انہی خود ساختہ سٹینڈرڈز کے چکروں میں نہ ہم ہنس بن
سکے نہ کوے ۔۔ نہ تیتر رہے نہ بٹیر ۔۔۔

Ahmad-wali
 

Koi mera dost tu nahi par awo baat kare
https://www.gaflaquiz.xyz/secret/66ad4689a4205/

Ahmad-wali
 

You speak to Me with Words,and I look at you with feelings.
^_^

Ahmad-wali
 

He gifted Her an old Quran, saying that
"If you recite the entire Quran, at the end of every Surah you'll find a message for you.But make sure don't start with Surah Al Naas..Last Surah will find you a Gift"
Months passed and she reached Surah Al Naas.. where she found a message in which was written:
"You're on Allah covenant with Me that I'll not betray You, And I'll protect what I've read from Quran, for it is the Quran that I recited at night in prayer so that God may bless Me with You"
❤️🙃

Ahmad-wali
 

نیند نہ آنا ایک صرف ایک جملہ تھا،جو سنا تھا میں نے اور میں سوچتا تھا نیند بھی کوئی چیز ہے جو نہ آئے؟ مطلب کے انسان کا جسم تھک جاۓ ،روح کو سکون چاہیے ہو، تو کیسے کوئی انسان نہیں سوئے گا؟ لیکن اب خود پر آتی ہے تو سمجھ آتا ہے۔
کہ لوگ کیوں نیند کی گولیاں کھاتے ہیں ؟
جسم تھک جاتا ہے، ٹانگوں میں شدید درد کی لہریں دوڑ رہی ہیں۔ آنکھیں جل رہی ہیں۔ گزشتہ دن کا بوجھ آنکھوں میں اترا ہوا ہے۔آرام دہ بستر ہے۔ سونے کیلئے میرے پاس کچھ ہی وقت ہے مگر نیند نہیں آتی 🙃 سویا نہیں جاتا۔انسان کا بس نہیں چلتا وہ اپنے وجود سے بھیک مانگے کہ بس کرو۔۔تھوڑی دیر آرام کر لو مختصر سا وقت ہے اسکے بعد میرا جاگ جانا لازمی ہے ورنہ كل دوبارہ سونے کا وقت ملنے تک تکلیف نہیں سہی جائیگی۔لیکن وجود نہیں سونا چاہتا۔گنی چنی کچھ گھنٹوں کی نیند دے کر دوبارہ کہتا ہے کہ بس۔
بہت سو لیا۔