Sad Poetry Ahmad786_hi : مبارک عیدیں انھیں جن کو تم میسر ہو کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارا سوگ بنتا... MORE▼ہے - 5 days ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Ahmad786_hi : : اس نے پہنا ہو گا سیاہ لباس اب محرم کی طرح عید مناتی ہو گی احمد - 5 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ahmad786_hi : : ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں احمد - 5 days ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Life Advice Ahmad786_hi : "دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں... MORE▼پھٹ جاتی ہیں۔ - 1 week ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Ahmad786_hi : رانجھا مانگتا رہا " ہیر" تہجدوں میں ہیر لے جانے والا بے نمازی نکلا احمد - 1 week ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ahmad786_hi : تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا میں نے پر تیرا روز یاد آنا بہت ازیت دیتا ہے ✨🌹 - 3 weeks ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ahmad786_hi : ہمیشہ اک دوسرے کے حق میں دعا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا ملے کے بچھڑے مگر تم ہی... MORE▼سے وفا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا کہیں رہو تم کہیں رہیں ہم، مگر محبت رہیگی قائم جو یہ ہے تو عمر بھر یہ خطا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا اُداسیاں ہر گھڑی ہوں لیکن ، حیات کانٹوں بھری ہو لیکن تمہیں کبھی نہ اِس دِل سے جدا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا . جہاں مقدر ملائے گا اب ، وہاں ملیں گے یہ شرط کیسی . جہاں ملے تھے وہی ہمیشہ ملا کرینگے، یہ طے ہوا تھا لپٹ کر رو لیں گے جان ملیں گے غم اپنا بیان کریں گے مگر زمانے سے مسکرا کر ملا کرینگے ، یہ طے ہوا تھا کیوں میرا دِل توڑ گئی تم ، بتاؤ کیوں دور ہو گئی تم . کہ جان دے کر بھی حق وفا کا ، ادا کرینگے یہ طے ہوا تھا . - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Ahmad786_hi : تم مجھے وہاں ملنا جہاں عالمِ ارواح سے ہماری روحوں کو بُلا کر ایک دوسرے... MORE▼سے آشنا کروانے سے پہلے خدا نے ایک ہی سانچے میں تمہاری اور میری مٹی گوندھی تھی اور پھر ہمیں ایک ہی خمیر سے جدا جدا بنایا تھا۔ وہی جگہ جہاں پر روحیں ہمارے یہاں زمین پر ایک دوسرے کی کھوج میں رہنے کی چاہت کو دیکھ کر دعاؤں کو لبوں پر سجائے ایک خاص دائرے میں محوِ رقصاں ہیں ۔ - 1 month ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Ahmad786_hi : ہر بار نہیں ہوگا صلح کا یہ تماشہ اب جو بچھڑے تو محشر میں ملیں گے 🌚🥀 - 1 month ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Ahmad786_hi : 🦋میں وہ نہیں جو ہر کسی کے دل کو بھا جائے، 🥀🪶میں وہ ہوں جسے پانے کے لیے نصیب... MORE▼چاہیے!🤞🏻✌🏻 - 1 month ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT