ithy koi kisi da vi ni ithy yaarr sary jhoty ny jhoti muhabtaa ty yrr sary jhooty
Boring damadam 😦😦😦
kon kon barish enjoy kr rha hy
barish knha hu rhi hy
good nite
kon kon ynha hy abhi tk
ffffffflllllllloooooooowwwwwwww
خوشیوں بھرا ہر سال تمہارا ہو
یہ آج یہ کل تمہارا ہو
کریں جو چاند ستارے گفتگو
تو باتوں میں بھی انکی ذکر ہر پل تمہارا ہو
ہے دعا تم جیو ہزاروں سال
یہ ساتھ میرا ہر مشکل میں تمہارا ہو
..
ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ تمہیں ملے ۔۔ آمین...!!
✨🌸دعا کی صورت میں تیری خاطر
جو میرے ہونٹوں سے الفاظ نکلے،،
جو میری آنکھوں سے اشک نکلے،،
انہی کے بدلے میں ----(اللہ)----
جب جب بھی تیرا نصیب لکھے،، 🖊
عروج لکھے، کمال لکھے،،،، ❣
کبھی نہ حرف زوال لکھے،،،
خوشیاں لکھے اور تیری عمر دراز لکھے.......!!!😍
★★آمـــــيـن ثم آمیـــــــــــــــــن★★
سورج کی كرن تیزی دے آپ کو
کھلتے ہوئے پھول خوشبو دے آپ کو
ہم جو دیں گے وہ بھی کم ہو جائے گا
دینے والا زندگی کی ہر خوشی دے آپ کو
سب سے پیارا لگتا ہے مجھے یہ خاص دن
جسے گزارنا نہیں چاہتی میں آپ کے بن
koi hai kya ju dil ki bat share kry hm sy
Zindagi Kis Tarah Basar Ho Gi
Dil Nahi Lag Raha Mohabat Mein
kulfi leni hy mjhy kon dy gi 😝😝😝
is bar vote kis ku dy rhy hu noon leeg ya pti
chlu aa jao ghomny chlty hn
kon kon is raye mn hai k dmadam hmesha k liye band hu jay comnt zroor krna
lu hm ny tmhn gurda diya kya yad kru gy kya yad kru gy
dil hī to hai na sañg-o-ḳhisht dard se bhar na aa.e kyuuñ
ro.eñge ham hazār baar koī hameñ satā.e kyuuñ
اپنے محبوب کو سستےناموں سے نہ پکارو جیسے میرا سونا۔بےبی ۔میرا جانو ۔شوگر چاکلیٹ سویٹ ۔ بسکٹ ان سستے ناموں سے محبوب کی ویلیو کم ھوتی ھے اس لیے ایسے ناموں سے پکارو جیسے میرا پٹرول میرا ڈیزل میرا گھی کا کنستروالا ڈبہ اس سے محبوب کی ویلیو بڑھے گی 😅😅😅😅😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain