وہ کہیں آباد تو ہوا ہوگا
مجھ کو ویران کر دیا جس نے😞😞😔😔
Meri Chahat Hai Woh Meri Anaa Bhi Hai
Meri Khamosh Lehjon Ki Woh Aik Sada Bhi Hai,
Rehta Hai Subha o Sham Woh Mere Wajood Mein
Meri Awaz Mera Lehja Meri Adaa Bhi Hai
Roz Subha Khud Say Aik Waada Kartay HainTujhay Iss Dil Say Bhulanay Ka Irada Kartay HainApni He Baat Say Mukkarr Jatay Hain Maloom Nahi KyounBheegti Ankhon Ko Khuwab Tornay Keliye Amaadah Kartay Hain Allah Hafiz
Aur Bhi Gham Hain Mohabbat Ke Siwa Zamaane Mein,
Aaj Mera Paaon Phisal Gaya Ghusal Khane Mein😂😂😂😂
https://youtu.be/cU9PUpfs62c sunu ji
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂😂😃😃😃😃😄😄😄
کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے
بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں😃😃😄😵😂😂
میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈
تارا واپس جا کے جڑ گیا
لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا😄😄😵😃😃😃😂😂😂
بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے😃😃😄😄😄😂😂😂
کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😆😆😆😆
پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں,
وہ لوگ جنہوں نے خون دے کر چمن کو زینت بخشی ہے
دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام نجانے کتنے ہیں
ہم نے تمہیں دیکھا ہی نہیں ہم کیا عید منائیں
جس جس نے تم کو دیکھا اس اس کو عید مبارک
بارش شروع موسم خوشگوار ھو گیا بتاٶ آپ کے پاس بارش ھو رھی ھے کیا??
ایک شیخ صاحب دو گھنٹے فون پر بات کرنے کے بعد فوت ہو گئے. کیونکہ وہ پیکج لگانا بھول گئے تھے😁😁😂😂😂
Pher Li Kyon Nazar Mujhse Ruth KarDil Ke Tudke Hue TutTut KarKya Kaha Dilruba Tu Hai Mujhse KhafaTu Bahane Banane Ki Koshish Na Kar
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain