کیا رشتہ ہے تمہارا اس سے ؟ جو رشتہ تمارے لئے الله نے آسمانوں پر نہیں بنایا کوئی ضرورت نہیں اسے زمین پر ڈھونڈنے کی ...! (محبت اب نہیں ہو گی) جو آپ کے نصیب میں ھو گا خود آپ تک چل کے آۓ گا اسے خود تلاش کرنے کی کوشش مت کریں.... جو چیز آپ کی ھے وہ آپ کی ھی ھے ...دنیا کی کوئ طاقت آپ سے اسے نہیں چھین سکتی اور جو آپ کی نہیں ....ساری دنیا بھی مل جاۓ اسے آپ کا نصیب نہیں بنا سکتی ..... اللہ کے فیصلوں سے بڑھ کر کس کا فیصلہ بہترین ھو سکتا ھے ??????
جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبه کرو,کیونکے یہ انسان کے گناه هی ھوتے ہیں جو دل کو بے چین رکھتے هیں. When you feel comfortable, repent repentance to your Lord, because it is the sin of man who keeps his heart uninterrupted .
سنوں اپنا بہت خیال رکھنا لوگ کہتے ہیں تیرے شہر پر بھی کرونا کا اثر پڑا ہے میری دعا ہے الله تمھیں ،اور تمھارے شہر اور ہر مسلمان کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے اور جو بیمار ہیں الله ان کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے۔۔۔آمین....!!!((@)liy(@)