Damadam.pk
Ahmad_321's posts | Damadam

Ahmad_321's posts:

Ahmad_321
 

تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے
اور اپنے سارےوعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے
ہمارےجب نہیں ہو تم رہوجس کےہمیں کیا غم
اِدھرٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے
چاہے بھاڑ میں جاؤ😏😏😏

Ahmad_321
 

پہلے لوگ سوتے تھے کہ تھوڑا آرام کرلیں 🙄
اور آج کل لوگ اسلئے سوتے ہیں کہ فون چارج ہو جائے 😉
میں بهی ایسا ہی کرتا ہوں 🙊🤭🙊

Ahmad_321
 

بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂

Ahmad_321
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉

Ahmad_321
 

میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻

Ahmad_321
 

لاہور قلندر کے پاس ایک ہی آپشن رہ گیا ہے
🏏
رانا صاحب بدل کے دیکھ لیں😂😂😂😂😂😂😂

Ahmad_321
 

وظیفہ الٹا ہو جائے تو
محبوب قدموں کی بجائے قبر میں بھی جا سکتا ہے 😜🙈
لہٰذا سب خواتین احتیاط کریں😂

Ahmad_321
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝🤣میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو

Ahmad_321
 

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹

Ahmad_321
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂

Ahmad_321
 

میں اتنا معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂

Ahmad_321
 

كیا کہا ہم پہ مر بیٹھے ہیں 😍🙈
اووو ہو یہ کیا کر بیٹھے ہیں😒😏

Ahmad_321
 

کیا کہا محبت کر لی !! 🙄🤭
ایتھوں دفعہ ہو جا فر 😜🙊😁🤣