Mosam e bahar ki pehli barish 😍💖
bht maza a rha, it's so very refreshing, hy mzy mzy 😂😂 hhhhhh
Rooh ki odasi jati nahen
Main hans hans k haar jata hun
😭😭😭
Aj akhri din hy 2022 ka, omed hy k bht sy lgn ny new year resolution ki hogi. Ap sbny kia kuch likha apni new year resolution main, share kren sb 😇?
ضمیر کی چبھن اور جدیدیت کا وار
جب گناہ نظریے اور فلسفے کی شکل اختیار کر لے تو پھر توبہ کرنے کا امکان تقریباً ختم ہو جاتا ہے-
ماڈرنسٹ بھی یہی کر رہے ہیں کہ فطرت مسخ کر کے ضمیر کی ملامت ختم کروائی جائے تب ہی بیمار لوگوں کو ان کے بچگانہ دلائل بھی بھلے لگتے ہیں کہ وہ افیون کا کام کرتے ہیں
بلاوجہ کی ضمیر کی چبهن جو لوگ لے کر گھوم رہے ہیں اسے ختم کروا دیتے ہیں-
Western Culture k gandy andon ka yay tariqa e wardat samjhen sb
Salam dosto, behno ar bhaio.Kesa hain sab.Saal 2022 bs chnd dinn ka mehman hy.Kesa rha ap sb k liay yay sal, kia khoya kia paya,Kitna develop huay as a good human being? Agy 2023 k liay kia iraday hain? Omed hy ap logon ny new year resolution bnae hogi, mainy abhi bnani hy hehe, zrur bnana ar written likhna kynkeh written goals ziada achieve hty as compared to zabani Kalami
جب مراکش کے گول کیپر کا تعلق پاکستان سے بتایا جا رہا ہے تو میں بھی بتاتا چلوں کے میسی کا تعلق بھی میانوالی سے ہے.
میسی کا اصل نام شفا اللہ نیازی ہے، یہاں کے لوگ اسے مسات مسات بلاتے تھے، پڑھنے میں نالائق تھا اس لیئے گھر والوں نے گھر سے نکال دیا، پھر وہ ڈنگی لگا کر مطلب 2 نمبر طریقہ سے ارجنٹائن چلا گیا، وہاں فٹ بال ٹیم میں سلیکشن ہوگئی، وہاں کے لوگوں نے مسات کی بجائے میسی نام رکھ دیا. میسی ابھی تک نسوار اپنے آبائی گاؤں سے منگوا کر رکھتا ہے.
فخر میانوالی جناب شفاءاللہ مسات عرف میسی. 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
سب گناہ دھل جائیں گے رحمت کا پانی چاہیے
سلامِ صبح
Kuch log Ronaldo ar Messi k liay itny afsurda ho rhy jesy yay un k chachy ho o bhai o behno unhn jin k liay tm itny sad ho rhy unhn yay bhi nhn pata k Pakistan main koe Tina Khan from Korangi ya Sheeda Talli from Wandha kukry khelan wala bhi hy 😂😂😂😂😂 jo un k liay itna dukhi ho rha. Koe Aqal kro yrr hadd hy 😂😂 hahahahaha
Jumla mokammal kren
Lahore da pawa 😂😂😂😂😂
دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں
تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں
ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی
مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں
بزم احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے
مطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں
غیر سے دور، مگر اس کی نگاہوں کے قریں
محفل یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں
یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقام
آج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں
عمر کرتا ہوں بسر گوشۂ تنہائی میں
جب سے وہ روٹھ گئے، تب سے الگ بیٹھا ہوں
میرا انداز نصیرؔ اہل جہاں سے ہے جدا
سب میں شامل ہوں، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں
پیر نصیر الدین نصیر
#فکر_نہ_کریں_گوگل_سروس_بند_نہیں_ہورہی
(وارث علی)
کیا گوگل پاکسان میں اپنی ساری سروسز بند کر رہا ؟ کیا یکم دسمبر سے پلے سٹور نہیں چلے گا ؟ کیا اب ہمیں فیس بک، وٹس ایپ، انسٹاگرام جیسی ایپس کے پیسے دینے ہوں گے؟ یہ ساری وہ باتیں ہیں جنہوں نے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر ایک سنسی پھیلائی ہوئی ہے تو بھائیو اور بہنو ایسا کچھ بھی نہیں!!!
اصل میں ہم جیسے عام آدمیوں کا پالا صرف پلے سٹور کی فری سروسز سے پڑتا تھا، یعنی پلے سٹور سے وٹس ایپ ڈاؤن لوڈ کرلیا، فیس بُک ڈاون لوڈ کرلی، کوئی فری گیم ڈاؤن لوڈ کرلی۔ ان سارے کاموں کے لیے ہم اپنی جیب سے پلے سٹور کو کوئی پیسے نہیں دیتے۔ لیکن پلے سٹور کی کچھ ایپس اور سروسز ایسی ہیں جس کے لیے وہ پیسے چارج کرتے ہیں۔
راہ تو بڑی سیدھی ہے
موڑ تو سارے من کے ہیں
💖❤ میرا پسندیدہ 💟💗
Assalam o Alaikum. Ap main sy koe online earning kr rha hy both freelancing k zariay ya websites py work kr k?
Kall wakhhra sadd k akhia hiss meday naal alaya ghatt kr
Main malik han khud marzian da menun tun samjhaya ghatt kr
Menu Jha jha tay badnam kitae meda nan v chaya ghatt kr
Hath zindagi tun jani dho basen medy shahr ich aya ghatt kr
Aj smjh aya k wqt bdl dia jzbt bdl diay zindagi bdl di, dil.garden garden hna, khushi sy phulay na samana do exist in reality 😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain