🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *21 شعبان 1442ھ* 💎 🔖 *05 اپریل 2021ء* 💎 🔖 *23 چیت 2077ب* 💎 🌄 *بروز پیر Monday* *🔅سورة کہف کی شروع اور آخر کی دس آیات حفظ کرنا* 🍁 *سیّدنا ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس ( مسلمان ) نے *سورة کہف کی پہلی دس آیات* *حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ * ♦️ایک روایت میں ہے : *سورة کہف کی آخری دس آیات.* 📓【صحیح مسلم : 1883】 *📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (198)📍* 🍃 *سيدنا حذيفة بن اليمان رضي الله تعالیٰ عنه کہتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا *: *« انسان کی آزمائش (فتنہ) اس کے خاندان، اولاد اور پڑوسیوں میں ہوتی ہے اور نماز، صدقہ اور اچھی باتوں کے لیے لوگوں کو حکم کرنا اور بری باتوں سے منع کرنا
میں اپنے خیرالورا کے صدقے ❤️ میں انکی شان عطا کے صدقے ❤️ بھرا ہے عیبوں سے میرا دامن ❤️ حضور پھر بھی نبھا رہے ہیں❤️ ❤️صلیﷲ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain