Damadam.pk
Ahmad_Nawaaaz's posts | Damadam

Ahmad_Nawaaaz's posts:

Ahmad_Nawaaaz
 

hy every one

Ahmad_Nawaaaz
 

heavy rain in sargodha❤️

Ahmad_Nawaaaz
 

Hy every one 🕐

Ahmad_Nawaaaz
 

Kun jag rhy

Ahmad_Nawaaaz
 

پی ٹی آئی والے بھائیوں
ہائے نک دا کوکا بھی
پاسا مار گیا جے
😂😂

Ahmad_Nawaaaz
 

hy everyone 🥰

Ahmad_Nawaaaz
 

محبتوں کے جُنوں میں ' نباہ لازم ہے!!!!
جناب عہدِ وفا میں نکاح لازم ہے!!!😌♥️

Ahmad_Nawaaaz
 

جان پیاری تھی ، مگر جان سے پیارے تُـم تھے
جو کہـــــــــــــا تم نے وہ مانا گیا ، ٹالا نــہ گیا
شاعر: نصیرالدین نصیر

Ahmad_Nawaaaz
 

Agr ap chaty hain Apky ghar m Barkat ho To apny Ghr se nikl Jain shukriya🙂🫶

Ahmad_Nawaaaz
 

تم نہ مل پائے تو شدت سے خیال آنے لگا
ہائے ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے🖤

Ahmad_Nawaaaz
 

اِک شخص نے ہماری توجّہ کے باوجود
اوروں کا انتخاب کِیا اور غلط کِیا۔۔۔🥀🔥

Ahmad_Nawaaaz
 

آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
مرزا غالب
_______🥀🍂

Ahmad_Nawaaaz
 

مشورہ ٹھیک تیرا اپنی جگہ پر لیکن۔۔!💔
یار ، وہ شخص میری آنکھ کی بینائی ہے🙂

Ahmad_Nawaaaz
 

یہ سانولی رنگت، سادہ سا حُلیہ، اُداس آنکھیں
ہم سےکوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے ... 🖤

Ahmad_Nawaaaz
 

عاشق کے لئے محبوب کا پیکیج اہم ہوتا ہے
پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا

Ahmad_Nawaaaz
 

_ یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا۔!!
اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا!!
یہ عشقِ نامراد ہے گھاٹے کا کاروبار _!!
قیمت گری تو حُسن بھی پیروں میں پڑ گیا_!

Ahmad_Nawaaaz
 

بس یہی سوچ کے پتھر کو تراشا ہم نے
عین ممکن ہے کہ اندر سے محبت نکلے

Ahmad_Nawaaaz
 

کرتےنہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال
جب کہہ دیا ہے جھـوم تو بس جھومتے رہو
سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں
یہ تـو مـدارِ یار ہـے بس گھــــــومتے رہو.... 🥀

Ahmad_Nawaaaz
 

جب مُیَسَّر نہیں .. حقِیقَت میں
سَر پہ میرے سوَار سَا کیُوں ہے

Ahmad_Nawaaaz
 

بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری
میں نے بس تم کو ہی تسکین بصارت سمجھا