Damadam.pk
Ahmad_Rajput's posts | Damadam

Ahmad_Rajput's posts:

Ahmad_Rajput
 

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر میں نے
بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی

Ahmad_Rajput
 

ﮐﯿﺴﮯ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ , ﺍﻧﺪﮬﮯ , ﮔﻮﻧﮕﮯ , ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ
ﺍِﻥ ﮐﮯ ﺁﮔﮯﺳﺐ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ __ ﺁﮨﯿﮟ , ﻧﻮﺣﮯ , ﻣﺎﺗﻢ , ﺳﻮﮒ.

Ahmad_Rajput
 

رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کے پتھر
اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی..

Ahmad_Rajput
 

رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کے پتھر
اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی..

Ahmad_Rajput
 

تم جو بچھڑے ہـو _جَلدبازی میں
تم رُوٹھ بھی تو__سکتے تھے

Ahmad_Rajput
 

تم ڈھونڈتے ہو وفا اسِ دنیا میں
تم علاج کراو تم پاگل ہو...

Ahmad_Rajput
 

ہم نے شب کی اداس آنکھوں میں
اپنی نیندوں کو مرتے دیکھا ہے.

Ahmad_Rajput
 

میرے سارے سوال شرمندہ
اتنی حاضر جواب خاموشی

Ahmad_Rajput
 

کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے

Ahmad_Rajput
 

ہم اتنے بھی نہیں بدلے بھول جائیں اپنوں کو،
جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا۔۔۔

Ahmad_Rajput
 

کیا غضب ھے کہ اُسکی خاموشی
مجھ سے باتیں ھزار کرتی ھے !!

Ahmad_Rajput
 

باقی باتیں_____________ چھوڑو صاحِب۔۔۔
مُسکُراتے____________ بڑی ادا سے ہو۔۔۔!!!!

Ahmad_Rajput
 

اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷

Ahmad_Rajput
 

اس نی کہا تیری یاد میں برسوں سے پیاسی ہوں😔😔😔
میں نے منہ میں پائپ ڈال کے موٹر چلا دی😂😂🤗🤗

Ahmad_Rajput
 

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔

Ahmad_Rajput
 

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہ

Ahmad_Rajput
 

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔

Ahmad_Rajput
 

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔

Ahmad_Rajput
 

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہ

Ahmad_Rajput
 

اب میں صرف تمہاری تصویر کو دیکھتا ہوں,😉
اب میں کوئی اور نشہ نہیں کرتا