I never make the same mistake twice I make it atleast five to six times just to be sure
Me tera bewafa hone se pareeshan nhi
Dil lgane ko abhi sara jahan baqi h
motta marta motti pe
bukha marta rotti pe
meri teacher ki 3 bettian
me marta sbse chotti pe
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا 😏
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا✨💯
👈تعلق باقی🌹 رہے نا رہے🥀🥀
👈لیکن احترام 🌹باقی رہنا چاہیے🥀🥀👌👉👉
اذانوں میں کھوئی ہوئی ، نمازوں میں روئی ہوئی .🔥🌚
وہ خوداری کی چادر میں لپٹی ایک عام سی لڑکی.💯😊
🥀
امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂
ایک غزل میر کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا
ایک نمی سی میری دیوار میں آ جاتی ہے
یونہی اداس ہے دل بیقرار تھوڑی ہے ؛
مجھے کسی کا کوئی انتظار تھوڑی ہے؛
مجھے بھی نیند نا اے ،انہیں بھی چین نا ہو ؛
ھمارے بیچ بھلا اتنا پیار تھوڑی ہے ؛
یونہی ڈھونڈتی پھرتی ہے خزاں مجھکو ؛
میرے انتظار میں پاگل بہار تھوڑی ہے؛
تم کہو اور میں جان دے دوں☠️
معذرت، میں اب وہ نہیں رہا🔥💯
پوچھنا یہ تھا
“کھڑکی ایجاد کرنے والا
چور تھا یا عاشق تھا۔۔۔؟
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
Whats your biggest mistake in your life?
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہیں ہم🔥
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم✌
❤️👑
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہیں ہم🔥
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم✌
❤️👑
Jo mera h wo srf mera h I dont do sharing of people *-*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain