Damadam.pk
Ahmad_Rizvi's posts | Damadam

Ahmad_Rizvi's posts:

Ahmad_Rizvi
 

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتے تھے
اُنہیں یقین تھا اک روز میں مر جاؤں گا__!

Ahmad_Rizvi
 

خسارے ہی خسارے میں ہوئی تھی
محبت استعارے میں ہوئی تھی
خدا سے میری پہلی گفتگو بھی
سراسر تیرے بارے میں ہوئی تھی

A  : hahhaha...reality 😂😂 -