باہر بیل بجی " آدمی آپکے ابو کا رکشا آ گیا 😎 میں ہینڈ فری اتارتے ہوئے "'''ہیں" سچی امی دا رشتہِ آ گیا امی تمیز سے بات کرو 😬😠 میں"" اعوذو باللہ من الشیطٰن الرجیم" بسم اللہ الرحمٰن الرحیم "" امی ابو کا رشتہِ آ گیا 😎 " صدق اللہ العظیم "" امی :_ تیرے پیو دا رکشہ آیا رکشہ
دوستی "موسم" نہیں, جو اپنی مدت پوری کرے اور رخصت ہو جاۓ. دوستی"ساون" نہیں, جو برسے اور تھم جاۓ. دوستی "آگ" نہیں، جو سلگے بھڑکے اور بجھ جاۓ; دوستی"گلاب نہیں، جو کھلے اور مرجھا جاۓ. دوستی تو ""سانس"" ہے: جو چلے تو ""زندگی"" اور رکے تو ""موت